Sat, 01 Apr 2017 22:57:18
برطانیہ کی یونیورسٹی آف ہارٹفورڈ شائر نے ’کاسپر‘کے نام سے ایک روبوٹ تیار کیا ہے جو گانے گا سکتا ہے، کھانا کھانے کی نقل کر سکتا ہے۔ دف بجا سکتا ہے،
View more
Sat, 01 Apr 2017 22:51:29
انڈونیشیا کے جزیرہ جاوا میں ایک گاؤں پر مٹی کا تودہ گرنے سے درجنوں افراد کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کے ترجمان سوتوپوپروو نوگرہو نے بتایا کہ ہفتہ کی صبح پونوروگو ضلع کے گاؤں باناران میں کسان ادرک
View more
Sat, 01 Apr 2017 22:23:49
چینی فضائیہ کے سینئر عہدیدار اور حکمراں جماعت کی مرکزی عسکری کمیٹی کے چیئرمین جنرل شیوی شی لیانگ نے گزشتہ یمامہ محل میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 22:18:48
انڈونیشیا کے شہر ڈیپوک میں ہسپتال کے صورت پر قائم کیا جانے والا ایک ریستوران اپنے اندرونی ماحول، کھانوں اور وہاں کام کرنے والوں کے ملبوسات کے سبب لوگوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے
View more
Sat, 01 Apr 2017 22:02:18
سعودی عرب کے شہر الاحساء میں ڈاکٹروں نے ایک ایشیائی مقیم کے پیٹ کے اندر سے برقی ”بلب“ نکالا ہے، یہ بلب 11 برس سے مذکورہ 21 سالہ نوجوان کے پیٹ میں موجود تھا۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 21:52:04
ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے جمعے کے روز خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے آبادکاروں کی بستیوں کی "بے سوچے سمجھے" توسیع امن کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہے۔ تاہم اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک نئی بستی کے قیام کی منظوری کے فیصلے کو براہ راست تنقید کا نشانہ نہیں بنایا گیا
View more
Sat, 01 Apr 2017 21:22:38
برطانوی ریاست اسکاٹ لینڈ نے ایک بار پھر تاج برطانیہ سے علاحدگی کے لیے برطانوی حکومت کو ریفرنڈم کرانے کے لیے درخواست دی ہے۔ اسکاٹ لینڈ کی حکومت نے کل جمعہ کو برطانوی حکومت کو باضابطہ طور پر ایک درخواست دی ہے
View more
Sat, 01 Apr 2017 21:13:50
یمن میں نھم کے مقام پر عرب اتحادی فوج کے فضائی حملے میں ایران نواز حوثی شدت پسندوں کا ایک اہم کمانڈر ابو علی الخولانی 13 دیگر ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا ہے
View more
Sat, 01 Apr 2017 21:03:24
شام میں کئی سال سے عوام کے قتل عام میں ملوث صدر بشار الاسد کے سیاسی مستقبل کے بارے میں امریکا کی طرف سے سامنے آنے والے ایک متنازع موقف کے بعد فرانس بھی صدر اسد کے مستقبل کے حوالے سے دو ٹوک پالیسی اختیار کرنے میں ناکام رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy