Tue, 18 Apr 2017 21:05:10
حکام اور مبصرین کا کہنا ہے کہ میٹس شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف لڑائی پر توجہ مرکوز رکھیں گے جو اب بھی عراق اور شام کے مختلف علاقوں پر قبضہ کیے ہوئے ہیں۔امریکہ
View more
Tue, 18 Apr 2017 20:58:14
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے بھی پیر کو رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کیا اور ریفرنڈم میں کامیابی پر اُنہیں مبارکباد دی۔امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور اُنہیں حالیہ ریفرنڈم میں کامیابی پر مبارک باد دی۔یہ رابطہ ایسے وقت کیا گیا
View more
Tue, 18 Apr 2017 20:54:19
اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اسیران کے حقوق کی حمایت کے لیے یوم اسیران کی مناسبت سے نہ صرف فلسطین میں مختلف سرگرمیاں جاری ہیں بلکہ دوسرے ملکوں میں بھی فلسطینی قیدیوں کی حمایت کے لیے تقریبات کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 18 Apr 2017 20:36:37
اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے الزام عاید کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس امریکی ڈکٹیشن پر غزہ پر معاشی بحران مسلط کررہے ہیں
View more
Tue, 18 Apr 2017 20:07:54
شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے فلسطین۔ شام ایکشن گروپ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شام کی سرکاری جیلوں میں 1183فلسطینی پناہ گزین جبری پابند سلاسل کیے گئے ہیں
View more
Tue, 18 Apr 2017 19:54:59
اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے واضح کیا ہے کہ صدر محمود عباس کی جماعت تحریک فتح کی قیادت سے ملاقات کی کوئی ضرورت نہیں۔ ملاقاتیں بہت ہوچکی ہیں
View more
Tue, 18 Apr 2017 19:08:37
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 7 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا ہے
View more
Tue, 18 Apr 2017 18:59:35
گذشتہ پانچ سالوں میں ملالہ یوسف زئی دنیا کی سب سے معروف نوجوان لڑکی بن گئی ہیں۔ اسکول جانے والی لڑکی ملالہ پر پاکستان میں گولی چلائی گئی، پھر انھوں نے سرجری کے بعد برمنگھم (برطانیہ)میں اپنی نئی زندگی کا آغاز کیا،
View more
Tue, 18 Apr 2017 18:38:36
پاکستان کی قومی اسمبلی نے صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع مردان میں توہینِ مذہب کے الزام پر عبدالولی خان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy