Wed, 19 Apr 2017 20:15:08
جنوبی سوڈان سے تعلق رکھنے والے پناہ گزینوں نے کانگو میں اقوام متحدہ کے عملے کے اراکین منگل کو کچھ دیر کے لیے پکڑنے کے بعد چھوڑ دیا
View more
Wed, 19 Apr 2017 20:08:52
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کونسل کو ہدایت کی ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق بین الاقوامی معاہدے کا از سر نو جائزہ لیا جائے
View more
Wed, 19 Apr 2017 20:04:27
امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں ایک سیاہ فام شخص نے فائرنگ کر کے تین افراد کو ہلاک اور ایک کو زخمی کر دیا۔فریزنو کے علاقے میں منگل کو پیش آنے والے واقعہ میں فائرنگ سے متاثر ہونے والے تمام افراد سفید فام تھے
View more
Wed, 19 Apr 2017 19:55:25
پاکستان کی عدالت عظمٰی نے توہین مذہب کے الزام میں طالب علم مشال خان کے قتل کے بارے میں پشاور ہائی کورٹ کو عدالتی کمیشن بنانے سے روک دیا
View more
Wed, 19 Apr 2017 19:42:16
پاکستان کی عدالتِ عظمیٰ نے 20 اپریل کو پاناما پیپرز اسکینڈل کیس کا فیصلہ سنانے کا اعلان کیا ہے۔عدالتِ عظمیٰ نے سپلیمنٹری کاز لسٹ جاری کی ہے اور اس میں بتایا ہے کہ جمعرات کو دوبجے اس مشہور زمانہ کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا
View more
Wed, 19 Apr 2017 19:09:40
ترکی کے مشرقی علاقے میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار پولیس اہلکاروں سمیت بارہ افراد جاں بحق ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 19 Apr 2017 19:06:35
روسی صدر ولادی میر پوتن نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن کو دستور میں ترامیم کے لیے کرائے گئے ریفرنڈم میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
View more
Wed, 19 Apr 2017 18:56:26
روزمرہ کی خبروں میں حالات حاضرہ سے متعلق سینکڑوں خبریں روزانہ پڑھنے کو ملتی ہیں جن میں تشدد، جارحیت اور نفرت بھری ہوتی ہے مگر کچھ روز ایسے بھی ہوتے ہیں جب ایسی دل گداز کہانیاں سننے کو ملتی ہیں کہ
View more
Wed, 19 Apr 2017 18:51:20
فرانس کے پراسیکیوٹر جنرل نے ملک میں دہشت گردی کی ایک خطرناک سازش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ پولیس نے مرسیلیا کے مقام سے دو مشتبہ دہشت گردوں کو حراست میں لیا ہے جن کے قبضے سے تین کلو گرام دھماکہ خیز مواد
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy