Thu, 20 Apr 2017 20:46:01
ایران میں آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں سیکڑوں امیدواروں میں سخت گیر سابق صدر محمود احمدی نژاد بھی شامل ہیں جنہوں نے ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشورے کو نظرانداز کرتے ہوئے انتخابی میدان میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 20 Apr 2017 19:50:39
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کو عالمی سیاحتی اور تجارتی مرکز کی حیثیت حاصل ہے۔ دنیا بھرمیں ہونے والے فیصلوں کے براہ راست نتائج اس کی تجارت اور سیاحت پرمرتب ہوتے ہیں
View more
Thu, 20 Apr 2017 19:34:29
صوبہ پنجاب ضلع پسرور میں 3 برقع پوش بہنوں نے 13 سال قبل مبینہ طور پر توہین رسالت کا ارتکاب کرنے والے ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔واقعے کے بعد پولیس تینوں بہنوں کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی
View more
Thu, 20 Apr 2017 19:27:32
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایجنسیوں کو ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر طے پائے والے سمجھوتے پر نظر ثانی کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ ثابت کیا جائے کہ آیا ایران کے ساتھ طے پایا معاہدہ اور تہران پر پابندیوں
View more
Thu, 20 Apr 2017 19:23:52
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ قابض فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان کو گولیاں اس وقت ماری گئیں
View more
Thu, 20 Apr 2017 16:18:47
عرب اتحادی فوج کی بمباری کے نتیجے میں یمن کے المخاء اور مغربی شہر تعز میں 17 حوثی باغی اور علی صالح کے وفادار جنگجو ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں
View more
Thu, 20 Apr 2017 16:06:37
ایرانی پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم ’فیلق القدس‘ ملیشیا کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کیمشیر اعلیٰ بریگیڈٰیئرجنرل ایرج مسجد ایرنی سفیر کی حیثیت سے بغداد پہنچ گئے ہیں
View more
Thu, 20 Apr 2017 15:57:28
یمن میں باغیوں کے خلاف سرگرم عرب اتحادی فوج کے طیاروں نے گذشتہ روز یمن میں مآرب کے مقام پر باغیوں کی طرف سے داغے دو بیلسٹک میزائل فضاء میں تباہ کردیے۔
View more
Thu, 20 Apr 2017 15:51:24
فرانس کی انٹیلی جنس سروسز آیندہ دنوں میں شامی صدر بشارالاسد کی فورسز کے خلاف اس امر کا ثبوت دیں گی کہ انھوں نے ہی 4 اپریل کو صوبے ادلب میں بے گناہ شہریوں پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy