Fri, 21 Apr 2017 17:12:20
ایران کی دستوری کونسل نے سابق صدر محمود احمدی نڑاد کے صدارتی انتخابات کے لیے جمع کرائے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے ہیں جب صدر حسن روحانی سمیت چھ اہم شخصیات کے کاغذات منظور کیے گئے ہیں۔
View more
Fri, 21 Apr 2017 17:04:05
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حکام کے مطابق مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے پولیس کا ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔ شدت پسند گروہ ’داعش‘ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے
View more
Fri, 21 Apr 2017 16:58:07
جمعرات کی شام فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک مشہور و مصروف شاہراہ پر قائم تفریحی اور کاروباری مرکز شانزے لیزے میں ہونے والی دہشت گردی کی وارادات کے بعد جس عجلت کے ساتھ ’داعش‘ کی جانب سے اس کی ذمہ داری قبول کی گئی
View more
Thu, 20 Apr 2017 21:49:20
روس نے ویٹو کا حق استعمال کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی وہ قرارداد منظور نہیں ہونے دی، جس میں شمالی کوریا کے گزشتہ ہفتے کو کیے جانے والے تازہ میزائل تجربے کی مذمت کی جانا تھی۔ امریکا کی جانب سے جمع کروائے گئے اس مسودہ
View more
Thu, 20 Apr 2017 21:43:24
اسرائیل کی فوج نے کہا ہے کہ اس کے اندازے کے مطابق شام کے صدر بشارالاسد کی فوج کے پاس اب بھی کئی ٹن کیمیائی ہتھیار موجود ہیں۔اسرائیل کی جانب سے یہ تخمینہ شام میں مبینہ طور پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے دو ہفتے کے بعد جاری کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 20 Apr 2017 21:35:29
گوگل، مائیکرو سافٹ، فیس بک اور ایمازون سمیت ٹیکنالوجی کے شعبے کی درجنوں امریکی کمپنیاں امریکی صدر کی طرف سے عائد کردہ تازہ سفری پابندیوں کے خلاف قانونی جنگ کا حصہ بن گئی ہیں
View more
Thu, 20 Apr 2017 21:24:39
شام کے ایک ہوائی اڈے پر رواں ماہ میزائل حملے کے بعد صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں قدرے بہتری آئی ہے۔کیونیپیک یونیورسٹی کی طرف سے کرائے گئے ایک نئے جائزے ’سروے
View more
Thu, 20 Apr 2017 21:17:38
روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ کی طرف سے پیش کردہ اس مجوزہ بیان کو روک دیا ہے جس میں شمالی کوریا کی طرف سے حال ہی میں کیے جانے والے میزائل تجربہ کی مذمت کی گئی
View more
Thu, 20 Apr 2017 21:12:15
وینزویلا میں دو مظاہرین کی ہلاکت کے بعد حکومت مخالف دھڑے نے اعلان کیا ہے کہ صدر نکولس مادْورو کے خلاف بڑے پیمانے کے احتجاجی مظاہروں کا دائرہ آج جمعرات کے روز مزید وسیع کر دیا جائے گا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy