Sat, 18 Jun 2016 13:02:47SO Admin
بھٹکل 18؍جون (ایس او نیوز)گروسدھیندرا کالج میں سال 2015-16کے فائنل ایئربی بی اے شعبہ کا نتیجہ اس بار 86.96%نکلاہے۔کالج میں اول مقام پوجا اچاریہ ، دوم مقام اموگ ورش اور تیسرا مقام ابھیشیک نائک نے حاصل کیا ہے۔کل ۹ طلباء نے ڈسٹنکشن پایا ہے۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:59:18SO Admin
بھٹکل 18؍جون (ایس او نیوز)بارش کے دنوں میں سڑکوں کی انتہائی ناقص حالت اور برسات کے پانی کی نکاسی نالوں کے ذریعے نہ ہونے سے پریشان حال بندر روڈ 4اور5کراس کے مکینوں نے بھٹکل ٹی ایم سی میں پہنچ کر اپنی شکایات درج کیں۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:53:46SO Admin
بنگلورو17؍جون(ایس او نیوز) شہر میں اب حکومت کے مختلف محکموںیا نجی افراد کے ذریعہ درختوں کے کاٹنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:49:02SO Admin
بنگلورو17؍جون(ایس او نیوز) اسمبلی سے راجیہ سبھا کیلئے منعقدہ انتخابات کے موقع پر ووٹ کیلئے نوٹ کا مطالبہ کرنے کے الزامات کا سامنا کررہے جے ڈی ایس رکن اسمبلی ملیکارجن کھوبا کے خلاف ودھان سودھا پولیس تھانہ میں درج شکایت اور ایف آئی آر سے متعلق آج مرکزی الیکشن کمیشن کو رپورٹ پیش کی گئی ۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:36:59SO Admin
بنگلورو17؍جون(ایس او نیوز) وزیر صحت یوٹی قادر نے آج بتایاکہ ریاستی حکومت روایتی طریقۂ علاج کو فروغ دینے کی پابند ہے۔جس کے تحت ستمبر کے دوران شہر میں انٹرنیشنل آرویدک ایکسپو کا اہتمام کیا جائے گا۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:16:43SO Admin
بنگلورو17؍جون(ایس او نیوز) مرکزی وزیر قانون ڈی وی سدانند گوڈا نے آج منتخب نمائندوں کو آواز دی ہے کہ وہ سرکاری اسکولوں کو گود لے کر انہیں بنیادی انفرااسٹرکچر فراہم کرنے کیلئے اقدامات کریں ۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:10:51SO Admin
بنگلورو17؍جون(ایس او نیوز) 2018میں منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے بی جے پی نے ابھی سے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:01:24SO Admin
بنگلورو17؍جون(ایس او نیوز) وزیر ہاؤزنگ امبریش کو کابینہ سے بے دخل کرنے کی اطلاعات پر انہوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy