Tue, 23 Aug 2016 20:19:53
سرکاری بورڈز اور کارپور یشنوں کی چیرمین شپ کیلئے 20 سے زائد اراکین اسمبلی سمیت پچھلے اسمبلی انتخابات میں بہت کم فرق سے ہارنے والے تقریباً 20کانگریس امیدواروں کو بھی شامل کیاگیا ہے۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 15:49:15
کل چنتامنی تعلق بنگلور ہائی وے روڈ پر واقع چنسندرہ گاؤں کے قریب میں موجود دارالعلوم محمودیہ مدرسہ میں زیر تعلیم طالب علم عبدالنواز ابن نوشاد (10)ساکن شہنشاہ نگر کولار کا کسی نے بے رحمی سے گلاکاٹ کر قتل کردیا۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 15:16:46
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے عوام جہاں ایک طرف غاصب صہیونی فورسز کے مظالم کا شکار ہیں تو دوسری جانب ان کی حفاظت کے لیے قائم کردہ فلسطینی اتھارٹی کی پولیس بھی ان کا جینا محال کر رکھا ہے۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 15:13:05
اسرائیلی جیلوں میں مسلسل10سال تک پابند سلاسل رہنے والے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے رہ نما کو رہا کردیا گیا۔ رہائی کے بعد حماس رہ نما غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 15:08:24
عظیم بلے باز سچن تندولکر ریو اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیت کر ملک کانام روشن کرنے والی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کو بی ایم ڈبلیو کار سونپیں گے۔سندھو کو بی ایم ڈبلیو کار تندولکر کے قریبی دوست اور حیدرآباد بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے صدر وی چامنڈیشورناتھ دے رہے ہیں۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 15:05:18
ہندوستان کی ثانیہ مرزا سنسناٹی فائنل میں باربرا سٹراکووا کے ساتھ مل کر اپنی سابق جوڑی دار مارٹینا ہگس اور کوکو وادیویگھے کو 7-5، 6-4سے شکست دے کر ڈبلیوٹی اے ڈبلز رینکنگ میں اکیلے ٹاپ پر پہچ گئی ہیں۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 14:59:37
جمناسٹک میں افریقی امریکی سمون بالس سے لے کر کشتی میں ساکشی ملک اور برازیل کی جوڈو طلائی پری رافیلا سلوا کے طور پر ریو کھیل سے دنیا کو کئی نئی اسٹار خاتون کھلاڑی ملی۔اسین بولٹ اور مائیکل فیلپس ریو اولمپکس میں مرد ٹریک اور فیلڈ اور سوئمنگ کی عالمی سپر سٹار کے طور پر اترے تھے۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 14:55:29
بیڈمنٹن پاور ہاؤس مانے جانے والے چین نے طویل عرصے تک اس کھیل میں دبدبہ بنایا لیکن ریو اولمپکس میں ملک کو ملے صرف دو طلائی تمغے عکاسی کرتاہے کہ اس کی پکڑ کمزور ہو رہی ہے۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 14:49:07
چنتامنی سے متصل بنگلور ہائی وے روڈ پر واقع چنسندرہ گاؤں کے قریب میں موجود دارالعلوم محمودیہ مدرسہ میں زیر تعلیم طالب علم عبدالنواز ابن نوشاد (10)ساکن شہنشاہ نگر کولار کا کسی نے بے رحمی سے گلاکاٹ کر قتل کردیا۔چنتامنی رورل پولیس اسٹیشن کے سرکل انسپکٹر جے۔اے۔آنند و سب انسپکٹر لیاقت اللہ سے ملی اطلاع کے مطابق مدرسہ کے مہتمم مولانا عثمان اللہ شاہ نظامی گذشتہ دو دن قبل فجر کے نماز کے بعد سے مدرسہ سے لاپ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy