Wed, 16 Nov 2016 04:03:37
پانچ سو اور ایک ہزار روپئے کے نوٹوں پر اچانک پابندی عائد کرنے کے بعد عوام کو ہونے والی غیر معمولی پریشانیوں اور اقتصادی سرگرمیوں میں کمی کے مد نظر تمام اپوزیشن پارٹیاں اب مودی حکومت کو گھیرنے کے لئے متحد ہوگئی ہیں،جس کی وجہ سے بدھ سے شروع ہونے والا پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس نہایت ہنگامہ خیز ہونے کا امکان ہے۔
View more
Wed, 16 Nov 2016 03:49:00
ملک کے وزیراعظم نریندر مودیکی ماں منگل کو خود چل کر گجرات کے گاندھی نگرمیں واقع بینک پہنچی اور لائن میں لگ کر 4500 روپے کے نوٹ بدلواے. اس دوران 97 سال کی هيرا بین کو سہارا دینے کے لئے کچھ خواتین موجود تھیں. بینک ملازمین نے هيرابینکو انگوٹھا لگوانے میں مدد کی.
View more
Tue, 15 Nov 2016 19:09:29
نوٹ بندی کے معاملے پر کانگریس نے منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ مرکز کی حکومت من مانی کر رہی ہے اور بغیر سوچے سمجھے ایسے فیصلے لے رہی ہے جس سے ملک کے عوام کو کافی تکلیفات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Tue, 15 Nov 2016 18:17:27
نوٹ بندي کے بعد پیدا ہوئے حالات کے پیش نظر بلائے گئے دہلی اسمبلی کے ایک دن کے خصوصی سیشن میں اُس وقت ہنگامے جیسی صورتحال پیدا ہوگئی، جب دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ایوان میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف الزامات کی جھڑی لگا دی. کجریوال نے وزیراعظم نریندر مودی پر راست حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی جب 2012 میں گجرات کے وزیر اعلی تھے تو اُس وقت 25 کروڑ روپئے ادتیہ برلا گروپ سے حاصل کئے تھے۔
View more
Tue, 15 Nov 2016 17:23:20
پانچ سو اور ہزارنوٹوں کو بند کئے جانے کے بعد بینکوں اور اے ٹی ایم کے باہر لگی لمبی قطاروں کوکم کرنےحکومت نے کچھ نئے قوانین جاری کئے ہیں جس میں اس بات کو یقینی بنایا جارہا ہے کہ ایک شخص ایک ہی مرتبہ بینک سے رقم کو تبدیل کرے یا رقم حاصل کرے اور دوبارہ اُسے لائین میں کھڑے ہونے سے روکا جاسکے۔
View more
Tue, 15 Nov 2016 16:40:49
جرمن میڈیا کے مطابق مبینہ شدت پسندوں کے خلاف دو سو چھاپے منگل کی صبح مارے گئے۔ خود کو اصل اسلام قرار دینے والی سلفی مسلمانوں کی اس تنظیم کی ہمدردیاں اور مبینہ رابطے دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ سے تھے۔
View more
Tue, 15 Nov 2016 16:38:56
عالمی بینک کے ایک تازہ مطالعے کے مطابق قدرتی آفات کی وجہ سے دنیا بھر میں ہر سال چھبیس ملین انسان غربت کا شکار ہو جاتے ہیں۔
View more
Tue, 15 Nov 2016 16:37:21
روس کے صدر ولادیمر پوتن نے ٹیلی فون کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے ساتھ شراکت دار جیسی بات چیت کے لیے تیار ہے۔
View more
Tue, 15 Nov 2016 16:35:18
جرائم کی عالمی عدالت (آئی سی سی)کی طرف سے کی جانے والی ایک ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکی فوج کے ارکان اور امریکی خفیہ ادارہ ( سی آئی اے)افغانستان میں 2003اور 2004کے دوران حراست میں لیے جانے والے افراد سے تفتیش کے دوران مبینہ طور پر ظالمانہ اور پر تشدد طریقہ کار روا رکھتے ہوئے بظاہر ممکنہ جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy