Fri, 20 Jan 2017 09:10:13
جلی کٹو کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف پورا تمل ناڈو سراپا احتجاج ہے ، یہ احتجاج اب چوتھے دن میں داخل ہوچکا ہے ، اور دھیرے دھیرے یہ دھرنااور مظاہرہ تشدد کا روپ لینے لگا ہے ، خاص بات یہ ہے کہ اس تحریک اور مظاہرے میں سب سے زیادہ طلباء شرکت کررہے ہیں ،جس کی وجہ سے یہ اور خطرناک ہوتا جا رہا ہے ، آج تمل ناڈو کے 31 کالجوں میں چھٹی رہی ،جبکہ کل 20 جنوری کو تمل ناڈو کے تمام اسکول کالجوں کو بند کرنے
View more
Fri, 20 Jan 2017 08:13:32
سرسی کےٹی ایس ایس اسپتال کے ڈاکٹروں اور اسٹاف پر حملہ کرنے کے بعد پولیس کے ہاتھوں گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش ہونے والے ایم پی اننت کمار ہیگڈے کو عدالت سے پیشگی ضمانت مل گئی ہے ۔
View more
Fri, 20 Jan 2017 00:26:46
کنکن ناڈی ریلوے اسٹیشن سے سات مہینے کاایک بچہ غائب ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ داونگیرے کی رہنے والی شمشاد پچھلے کچھ مہینوں سے اپنی پہچان والی فاطمہ کے ساتھ کنکن ناڈی ریلوے اسٹیشن پر قیام کررہی تھی اوروہیں پر بھیک مانگ کرگزارا کر رہی تھی۔
View more
Fri, 20 Jan 2017 00:22:17
ایک اعلیٰ ذات کی لڑکی کے ساتھ بات کرنے کے جرم میں دلت لڑکے کو ننگا کرکے چپل کا ہار پہنانے اور بری طرح پیٹائی کرنے کا واقعہ ٹمکور کے گُبّی میں پیش آیا ہے۔
View more
Fri, 20 Jan 2017 00:09:02
ریاستی اور نیشنل ہائی ویز پر جرائم اور حادثات روکنے کے لئے پٹرولنگ کرنے کے مقصد سے 100موٹر گاڑیاں حکومت کی طرف سے فراہم کی گئی ہیں۔ اس میں سے ضلع شمالی کینرا کو 6گاڑیاں ملی ہیں۔
View more
Thu, 19 Jan 2017 23:58:57
گرام پنچایتوں کے صدور اور نائب صدورکی تنظیم کے صدر وینکٹیش نائک نے دھمکی دی ہے کہ اگر گرام پنچایتوں کے بعض ڈیولپمنٹ افیسرس اگر اپنی حد میں نہیں رہے اور اپنے عہدے کا غیر ضروری استعمال کرنے کا رویہ انہوں نے جاری رکھا تو پھر احتجاجی مظاہرہ کرنا لازمی ہوجائے گا۔
View more
Thu, 19 Jan 2017 23:46:02
مسلم وفدنے آج جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔وفد نے مجموعی ترقی، سماجی و اقتصادی اور تعلیمی اقلیتوں سمیت معاشرے کے تمام طبقوں کو بااختیار بنانے کے لئے مرکزی حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات پر وزیراعظم کو مبارکباد دی۔
View more
Thu, 19 Jan 2017 21:06:37
مالیگاؤں ۲۰۰۸ء بم دھماکہ معاملے کی کلیدی ملزمہ سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر کی ضمانت عرضداشت کی سماعت کے دوران آج قومی تفتیشی ایجنسی NIA کو اس وقت ہزیمت اٹھانی پڑی جب ممبئی ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ نے ایجنسی کو حکم دیا کہ وہ مداخلت کار کو ملزمہ کے خلاف موجود ثبوت و شواہد کے دستاویزات مہیا کرائے ۔
View more
Thu, 19 Jan 2017 15:21:17
اتر پردیش کے ایٹہ میں جمعرات کی صبح ایک اسکول بس اور ٹرک کے درمیان ہوئی زبردست ٹکر میں 15 اسکول بچوں سمیت 20 سے زائد لوگوں کی موت ہو گئی، جبکہ پچاس کے قریب بچے زخمی ہوئے ہیں جنہیں مختلف اسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔ حادثے میں اسکول بس کے ڈرائیور کی بھی موت ہوئی ہے.جبکہ لاری ڈرائیور کو شدید زخمی حالت میں مقامی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy