Mon, 06 Feb 2017 15:47:22
بحر احمر کے جنوب میں گزشتہ ہفتے سعودی بحریہ کے جنگی جہاز پر ہونے والے دہشت گرد حملے سے متعلق ایک وڈیو سامنے آئی ہے۔ وڈیو میں واضح طور ایک کشتی خود کش حملے کے لیے جہاز کے قریب آتی دکھائی دے رہی ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 15:16:58
پنجاب اور گوا میں آج بھاری پولنگ ہوئی جیسا کہ ترتیب وار اندازہ ً 75 فیصد اور ریکارڈ توڑ 83 فیصد رائے دہی درج کی گئی ہے، جس کے ساتھ پانچ ریاستوں میں اسمبلی چناؤ کا پہلا راؤنڈ بڑی حد تک پُرامن اختتام پذیر ہوا، الیکشن کمیشن نے یہ بات کہی۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 12:51:00
ایرانی فوج نئی امریکی پابندیوں کے ایک روز بعد ہفتہ چار فروری کو اپنے میزائل اور ریڈار سسٹم ٹیسٹ کر نے کے لیے مشقیں کر رہی ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 12:47:56
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سیاٹل کی ایک وفاقی عدالت کے ’نام نہاد جج‘ کا امیگریشن پابندیوں سے متعلق جمعہ تین فروری کو سنایا گیا فیصلہ ’مضحکہ خیز‘ ہے، جسے منسوخ کروا کے یہ پابندیاں بحال کرائی جائیں گی۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 12:43:29
شمالی پاکستان میں شدید برفباری کے بعد کئی مکانات کے ایک بہت بڑے برفانی تودے تلے دب جانے کے نتیجے میں کم از کم تیرہ افراد ہلاک ہو گئے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 12:41:08
ملک گیر مظاہروں کے بعد رومانیہ کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ اس متنازعہ حکومتی حکم نامے کو واپس لے لے گی، جس کے تحت سرکاری افسران کو بدعنوانی کے کچھ واقعات میں استثنیٰ دے دیا گیا تھا۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 12:37:35
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے سفری پابندیوں کی معطلی کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔ محکمہ انصاف کے مطابق یہ فیصلہ امریکا کو تحفظ فراہم کرنے کی خاطر کیا گیا تھا اور اس پر فوری اطلاق کیا جانا چاہیے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 12:34:47
ترک حکام نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں مختلف چھاپ مار کارروائیوں کے نتیجے میں داعش کے ساتھ مبینہ روابط رکھنے والے 440 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy