Sat, 04 Mar 2017 10:49:57
ہر گلستان بنگلور میں ایرو انڈیا ایر شوکا اہتمام جہاں شہرکو عالمی نقشے پر ایک اہم مقام حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے، وہیں کافی دیر سے یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ اس ایر شو کے اہتمام کیلئے یلہنکا ایر بیس کی جو زمین استعمال کی جاتی ہے وہ ایک اوقافی املاک ہے، جس پر حکومت نے قبضہ کررکھا ہے۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 10:44:23
ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات تنویر سیٹھ نے کہاکہ اس بار پی یو سی سال دوم کے سالانہ امتحانات میں کسی بھی طرح کی دھاندلی یا طلبا کیلئے پریشانی نہ ہو اس کیلئے تمام ضروری احتیاطی قدم اٹھائے گئے ہیں۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 02:18:21
الیکشن کا موسم آتے ہی سیاسی پرندوں کی ایک درخت سے دوسرے درخت یا ایک شہر سے دوسرے شہر کی طرف ہجرت ایک عام سی بات ہوتی ہے۔ لیکن کبھی کبھار کچھ شخصیات کی سیاسی ہجرت جسے دَل بدلی کہا جاتا ہے ، لوگوں کو حیرت میں ڈال دیتی ہے۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 00:10:10
دہلی یونیورسٹی میں طالبہ گرمیہر کور کو دھمکی ملنے کے معاملے میں سکھوں کی طرف سے بی جے پی کی اسٹوڈنٹ ونگ کے خلاف زبردست ناراضگی پائی جارہی ہے اسے دیکھتے ہوئے آر ایس ایس نے جمعہ کو دھمکی دینے والوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کرکے اپنا نظریہ صاف کر نے کی کو شش کی۔ سنگھ نے صاف کہاہے کہ معاملے کی جانچ ہونی چاہئے اورمجرم کسی بھی تنظیم کا ہو، اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔
View more
Fri, 03 Mar 2017 23:59:50
سخت سیکورٹی والے تہاڑ جیل میں جھڑپ میں17 قیدی زخمی ہوگئے۔ پولیس نے آج یہ معلومات دیں۔یہ واقعہ کل دیر رات ہوئی جب جیل کے ایک خصوصی سیکورٹی وارڈ میں رکھے گئے قیدیوں کے درمیان مبینہ طور پر جھڑپ ہوئی اور انہوں نے کچھ دھاردار ہتھیار سے ایک دوسرے کو زخمی کر دیا۔
View more
Fri, 03 Mar 2017 23:46:12
ریاستی وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج نے کہا کہ ریاستی حکومت نے متنازعہ اسٹیل برڈج پراجکٹ کو اب چونکہ منسوخ کردیا ہے، اسی لئے اس سلسلے میں کسی بھی حلقہ بشمول بی جے پی سے کسی طرح کا اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا۔
View more
Fri, 03 Mar 2017 23:27:35
سینئر کانگریس لیڈران ایس ایم کرشنا اور بی سرینواس پرساد کی طرف سے پارٹی کو خیر باد کہنے کے بعد آج نوجوان کانگریس لیڈروں میں شمار کئے جانے والے سابق وزیر کمار بنگارپا نے کانگریس پارٹی چھوڑ دی۔
View more
Thu, 02 Mar 2017 12:34:39
امریکہ کی ریاست کنٹکی کے سابق گورنر اسٹیو بسہیر کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایسے لوگوں کی مدد کرنے کے اپنے عزم پرقائم نہیں ہیں جو اپنی گزر اوقات کے لیے کوشاں" ہیں، اور قومی سلامتی سے متعلق صدر کے عزم کی بھی "آزمائش ہو رہی ہے۔
View more
Thu, 02 Mar 2017 12:31:12
آسٹریاحکومت نے ایک ایسے نئے قانون کے مسودے پر اتفاق کر لیا ہے، جس کے تحت حکام کو یہ اختیارہو گا کہ وہ ایسے افرادکو، جن کی پناہ کی درخواستیں مسترد ہو چکیں ہیں، کو خوراک اور رہائش جیسی سہولیات کی فراہمی روک سکیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy