Mon, 06 Mar 2017 13:03:21
تنازعات میں گھرے پاکستانی کھلاڑی شرجیل خان اور خالد لطیف نے آج پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی )کو دیئے گئے تفصیلی جواب میں ڈسپلن شکنی کی بات تو قبول کی ، لیکن اسپاٹ فکسنگ سے انکار کیاہے ۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 13:00:54
ہندوستان کے روہن بوپنا اور پولینڈ کے ان کے جوڑی دار مارسن ماتکووسکی آج یہاں دبئی ڈیوٹی فری ٹینس چمپئن شپ کے مرد ڈبلز کے فائنل میں ایک سیٹ کی سبقت کے باوجود ہوریا ٹیکاؤ اور جین جولین راجر کی جوڑی سے شکست کھاگئے ۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 12:57:02
امریکہ کی وفاقی عدالتوں نے انتظامیہ کے 27 جنوری کے سفری پابندیوں سے متعلق حکم نامے پر عمل درآمد عارضی طور پر روک دیا تھا جس کے تحت عراق، ایران، لیبیا، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر عارضی پابندی عائد کر دی گئی تھی۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 12:53:37
فلپائن کے فوجی دستوں نے چھبیس فروری کو قتل کر دیے گئے مغوی جرمن سیاح کی لاش کو تلاش کر لیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ مقتول سیاح کی لاش ہولو جزیرے کے ایک گاؤں سے ملی ہے۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 12:50:27
چینی وزیراعظم نے ملکی پارلیمنٹ کے اراکین پر واضح کیا کہ اگلے برس سے کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ کی تجدید نو کا عمل شروع کیا جائے گا تا کہ ماحول کو نقصان پہنچانے والے زہریلے ذرات اور سبز مکانی گیسوں کے اخراج کو کم کیا جا سکے۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 12:47:12
امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تارکین وطن اور سات مسلم ملکوں کے شہریوں کی امریکا داخلے پر پابندی کا نیا ایگزیکٹو آرڈر کل پیر چھ مارچ کو جاری کر دیا جائے گا۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 12:44:13
چین نے اپنی سالانہ اقتصادی شرح پیداوار کو گزشتہ برس کے مقابلے میں کم کر دیا ہے۔ چینی وزیر اعظم نے نیشنل پیپلز کانگریس کے شرکاء سے خطاب کے دوران اقتصادی و تجارتی و ماحولیاتی حکومتی ترجیحات کی وضاحت کی۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 12:41:02
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر براک اوباما پر الزام لگایا ہے کہ انھوں نے ان کے منتخب ہونے سے ایک ماہ قبل ان کی فون کالز ٹیپ کی تھیں۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 12:38:23
ترکی میں حکام نے اتوار کی صبح شامی لڑاکا طیارے کے اُس ہواباز کو تلاش کر لیا جس نے اپنے طیارے کے گرنے سے قبل پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا دی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy