Sun, 16 Apr 2017 11:11:29
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے رام پور ٹرین حادثہ میں شدید زخمیوں کو 50-50 ہزار روپے کی مالی مدد دئے جانے کااعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 11:02:40
سابق وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پاکستان کاموازنہ ایک مشہور کہاوت خالی ڈبے سب سے زیادہ شور کرتے ہیں سے کرتے ہوئے اسے مسترد کیا اور کہا کہ پڑوسی ملک پاکستان کو مصروف رہنے کے لئے کچھ نہ کچھ چاہئے ہوتا ہے۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 10:55:58
شاہ رخ خان کی ملکیت والی آئی پی ایل کی ٹیم کولکاتا نائٹ رائڈرس کو کامیاب خطاب دلا چکے کپتان گوتم گمبھیر اگلے سیزن میں دہلی کے لئے کھیلنا چاہتے ہیں۔ بتا دیں کہ گوتم گمبھیر دہلی کے رہائشی ہیں اور رنجی میں بھی دہلی کی جانب سے ہی کھیلتے ہیں،
View more
Sun, 16 Apr 2017 10:48:19
ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم ملائیشیا میں اکتوبر میں ہونے والے سلطان جوہر کپ میں حصہ نہیں لے گی۔ اس کی وجہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کا بھی حصہ لینا ہے۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 10:46:55
ہریانہ کی خاتون پہلوان کویتا دلال اب 25 اپریل سے دبئی میں ہونے والی ڈبلیو ڈبلیو ای ورلڈ چیمپئن شپ میں حصہ لینے جا رہی ہیں۔کویتا دلال عرف ہارڈ کیڈی غیر ملکی پہلوانوں کو شکست دے کر پروفیشنل کشتی میں نئی تاریخ رقم کرنے کی تیاری کر رہی ہیں۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 10:43:43
گجرات لائنس کے کپتان رائنا 4206 رنز کے ساتھ ہی آئی پی ایل میں سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ رائنا نے رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان وراٹ کا ریکارڈ پانچ گھنٹے میں ہی توڑ دیا۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 10:38:06
کشمیر میں مچے وبال کے درمیان سابق وزیردفاع اور گوا کے وزیراعلیٰ منوہر پاریکر نے بڑا انکشاف کیاہے۔پاریکرنے کہاہے کہ انہوں نے کشمیر جیسے مسائل کی وجہ سے وزیر دفاع کا عہدہ چھوڑ کر دوبارہ گوا کا وزیراعلیٰ بننے کا فیصلہ کیا۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 10:35:54
مولاناآزادنیشنل اردویونیورسٹی کولکھنؤکیمپس کے لئے جلد ہی زمین مل سکتی ہے۔یونیورسٹی کے وائس چانسلر، ظفر سریشوالا نے اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کی اور احاطے کے لئے جگہ فراہم کرنے کی درخواست کی. کہا جاتا ہے کہ وزیراعلیٰ نے مثبت جواب دیا ہے۔ا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy