Sun, 04 Jun 2017 11:21:51
ریاست میں کسانوں کے زرعی قرضہ جات معاف کرنے کا مطالبہ کرنے کیلئے 10جولائی کو بی جے پی بنگلور میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کرنے کیلئے ریاست بھر سے لاکھوں کسانوں کو یکجا کرے گی۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 11:16:53
بنگلور میٹرو ریل پراجکٹ کے پہلے مرحلہ میں شامل یلچل ہلی سمپیگے روڈ ، روٹ کو محکمۂ ریلوے سیفٹی نے استعمال کیلئے محفوظ قرار دیتے ہوئے اس کی منظوری دے دی ہے۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 09:35:49
شیموگہ کے میگان اسپتال میں ایک معمر مریض کو اسٹریچر دینے سے انکار اور اس مریض کی بیوی کی طرف سے مریض کو ایکسرے وارڈ تک کھینچ کر لے جانے کے واقعہ پر سخت کارروائی کرتے ہوئے محکمۂ میڈیکل ایجوکیشن نے اسپتال کے تین ملازمین کو معطل کردیاہے۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 09:27:05
ریاست میں ذات پات کی بنیاد پر کرائی گئی مردم شماری کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد اس کے اعداد وشمار کے مطابق پسماندہ طبقات کو افزود ریزرویشن دینے کا فیصلہ لیا جائیگا۔ یہ بات آ ج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہی۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 09:14:32
شہر میں جنسی ہراسانی کے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔کل رات شہر کے کاڈگنڈنہلی( کے جی ہلی) میں گھر کے باہر ضرورت سے فارغ ہونے نکلی پانچ سالہ بچی کا اغوا کرکے اس کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی کی گئی ہے۔عصمت ریزی کا شکار بچی کو شہر کے بورنگ اسپتال کے آئی سی یو میں داخل کرایاگیاہے ،جہاں اس کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 07:32:07
انکولہ کے گائوری کیری نیشنل ہائی وے پر پیش آئے ایک سڑک حادثے میں بائک سوار شدید زخمی ہوگیا جس کی شناخت کاروار کے رہنے والے پربھو تندویل کی حیثیت سے کی گئی ہے، حادثے میں بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار انکولہ کے رہنے والے رگھو ہری کنترا کومعمولی چوٹیں آئی ہیں۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 06:54:16
دو روز قبل یعنی جمعہ کو یلاپور میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں شدید طورپر زخمی بھٹکل کے جناب عبدالوہاب کی صحت میں کافی سدھا ر آیا ہے، حادثے میں ان کا دایاں ہاتھ اور بایاں پائوں فریکچر ہوا تھا، مینگلور میں ہاتھ اور پائوں کا کامیاب آپریشن ہوچکا ہے، چہرے پر اسٹرینگ ٹکرانے سے جو چوٹ لگی تھی اُس کا بھی کامیاب آپریشن ہوچکا ہے، اُن کی انکھوں کو بھی مارہے، جس کا علاج اب جاری ہے۔ یہ بات جناب عبدالوہاب کے
View more
Sun, 04 Jun 2017 06:23:20
یہاں اُلال ، بحرعرب سمندر میں ایک جہاز کے سمندری چٹان سے ٹکرانے کے نتیجے میں جہاز کے اندر پانی بھرنا شروع ہوگیا جس کے نتیجے میں جہاز اب ڈوبنے کے قریب ہے، مگر جہاز میں موجود قریب 23 لوگ زندگی اور موت کی جنگ جوجتے نظر آرہے ہیں۔
View more
Sat, 03 Jun 2017 16:11:22
امسال پبلک سروس امتحانات (یو پی ایس سی) میں اول نمبر پر کامیاب ہونے والی کرناٹک کے کولار کی رہنے والی نندنی کے آرسے جب یہ پوچھا گیا کہ پبلک سروس کمیشن کے امتحانات پاس کرنے کے لئے اہم ترین چیز کیا ہے تو اس نے بے ساختہ کہا کہ بس انسان کے اندر خوداعتمادی، جنون اور سخت محنت کا جذبہ ہونا چاہیے۔ اگر کسی کے اندر یہ چیزیں موجود ہیں تو پھراسے خصوصی تربیت پانے اور کامیاب ہونے کے لئے دہلی تک جانے کی ضرورت نہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy