Tue, 11 Dec 2018 19:23:14
پہلی بیوی کو مبینہ طور پر طلاق دئے بغیر دوسری شادی کی تیاری میں لگے ہوئے ایک نوجوان کو 30سے زیادہ افرا د پر مشتمل ایک ہجوم نے بری طرح پیٹ ڈالا۔
View more
Tue, 11 Dec 2018 19:20:47
یہاں سے قریب تگنی نامی مقام پر ایک آٹو رکشہ ڈرائیور نے کسی معاملے میں دکھی ہوکر اپنے گھر کے پاس درخت سے پھانسی لگاکر خود کشی کرلی ہے۔
View more
Tue, 11 Dec 2018 19:13:41
ریاست کرناٹک کے مختلف علاقوں میں بی جے پی کی طرف سے آپریشن کنول کا راستہ اپنانے اور کانگریس و جنتادل ایس کی مخلوط حکومت کو گرانے کی سازشیں رچنے کی خبریں وقتاً فوقتاً سر اٹھاتی رہتی ہیں۔ اب تازہ ہوا منگلورو کے قریب کلاڈکا سے چلی ہے جہاں پر آر ایس ایس لیڈر کلاڈکا پربھاکر بھٹ کے اسکول سے متعلقہ ایک پروگرام میں اسٹیج پر بلاری سے کانگریس کے ایم ایل اے آنند سنگھ کو براجمان دیکھا گیا ہے۔
View more
Tue, 11 Dec 2018 19:09:10
) کائیگا اٹامک پاوراسٹیشن(کے اے پی ایس)میں جوچار یونٹس بجلی تیار کررہے ہیں ان میں سے یونٹ نمبر1نے مسلسل 941 دنوں تک یورینیم کے بھاری پانی(ہیوی واٹر) سے بجلی تیار کرنے کا ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے ، جس پر ملک کے وزیر اعظم نریندرمودی نے ہندوستان کے جوہری توانائی پروگرام پر کام کررہے سائنسدانوں اور عملے کی ستائش کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔
View more
Tue, 11 Dec 2018 18:07:05
مرکزی حکومت نے ملک کے جن 6 انٹرنیشنل ایئر پورٹس کو نجی ٹھیکوں پر دینے(پرائیویٹائزیشن) کا فیصلہ کیا ہے اس میں منگلورو کا ایئرپورٹ بھی شامل ہے۔ مرکزی حکومت کے اس اقدام کے خلاف بطور احتجاج ایئر پورٹ ملازمین کی یونین (AAEU) نے تین دن کی بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔
View more
Tue, 11 Dec 2018 18:04:31
منگلورو کے قریب سمندر میں ’مدر انڈیا‘ نامی ایک ماہی گیر ٹراولر بوٹ غرقاب ہوگئی ، مگر خوش قسمتی سے اس پر موجود تمام8ماہی گیروں کو بچا لیا گیا۔
View more
Tue, 11 Dec 2018 11:14:48
لوک سبھا انتخابات سے پہلے سیمی فائنل سمجھے جانے والے پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کے اچھے دن آتے دکھائی دے رہے ہیں . راجستھان اور چھتس گڑھ میں، کانگریس کی حکومت قائم ہونے کے آثار نظر آنے لگے ہیں ، البتہ بی جے پی کا گڑھ سمجھے جانے والے مدھیہ پردیش میں کانٹے کی ٹکر دیکھی جارہی ہے ۔
View more
Tue, 11 Dec 2018 05:04:52
کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے پیر کو کہا کہ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں رافیل طیارے سودے کی تحقیقات کے لئے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی)کے قیام کا مطالبہ اور ریزرو بینک کی خود مختاری اور جانچ ایجنسیوں کے مبینہ غلط استعمال سمیت کئی دیگر مسائل اٹھائے جائیں گے ۔
View more
Tue, 11 Dec 2018 05:02:01
تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے سے ایک دن پہلے پیر کو بی جے پی نے اشارہ دیا کہ اگر ٹی آر ایس کی سیٹیں کم آتی ہیں تو اسے حمایت دینے کا اختیار بند نہیں ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy