Wed, 19 Dec 2018 08:00:34
نجی ٹی وی ’آج تک‘ کے ایک خاص پروگرام میں شامل ہوئے چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑا نے کہا کہ سیاسی ہار جیت میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو فٹ بال بنا دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 19 Dec 2018 07:53:04
چار خواجہ سراؤں نے منگل کو سخت پولیس کی سیکوریٹی میں پہاڑی پرواقع ایپا مندر میں پوجا کی۔ انہیں اس سے پہلے مندر کی طرف بڑھنے سے روک دیا گیا تھا۔
View more
Wed, 19 Dec 2018 07:48:21
کرناٹک میں ایچ کمار سوامی کی قیادت والے کابینہ میں توسیع 22 دسمبر کی جائے گی ۔ کابینہ میں توسیع نہ ہونے سے پارٹی کے اندر کافی عدم اطمینان کی افواہیں گردش کر رہی ہیں ۔
View more
Wed, 19 Dec 2018 07:41:55
وزیر اعظم نریندر مودی نے 1984سکھ مخالف فسادات میں انصاف میں تاخیر کا خاکہ پیش کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ کسی نے نہیں سوچا تھا کہ کانگریس لیڈر کو معاملے میں مجرم ٹھہرایا جائے گا۔
View more
Wed, 19 Dec 2018 07:31:11
بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے صدر امت شاہ 2019کے لوک سبھا انتخابات کی تیاری کو لے کر دہلی کے اندرا گاندھی انڈور (آئی جی آئی)اسٹیڈیم میں پارٹی کی دہلی یونٹ کے قریب 12000بوتھ انچارج کو اتوار کو انتظام کی تجاویز دیں گے۔
View more
Wed, 19 Dec 2018 07:26:25
چھتیس گڑھ میں وزیر اعلی بھوپش بگھیل نے حلف لینے کے ساتھ ہی وسیع انتظامی تبدیلیاں کی ہیں۔ان میں4 آئی پی ایس افسران اور 6 آئی اے ایس افسران کے محکمے میں تبدیلی ہوئی ہے۔
View more
Wed, 19 Dec 2018 07:21:41
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ سے کسانوں کے وفد نے آج یہاں سکریٹریٹ میں ملاقات کی۔وفد نے قرض معافی کے تاریخی فیصلے کے لیے وزیراعلیٰ مسٹر ناتھ کا شکریہ اور ممنونیت کا اظہار کیا۔
View more
Tue, 18 Dec 2018 23:46:38
راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے حزب اقتدار اور حزب مخالف کے ارکان سے ایوان کی کارروائی بہتر ڈھنگ سے چلانے میں تعاون کی اپیل کرتے ہوئے آج کہا کہ دو ریاستوں کے متعلقہ مسائل پر بولتے وقت احتیاط برتا جانا چاہیئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy