Wed, 19 Dec 2018 21:15:56
لگاوی کے سورنا سودھا کو سال بھر استعمال کرنے کے مقصد سے ریاستی حکومت نے 9اہم محکموں کو سورنا سودھا منتقل کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ شمالی کرناٹک کے عوام کی یہ مانگ رہی ہے کہ کچھ اہم سرکاری محکموں کو بلگاوی منتقل کیا جائے تاکہ وہ بار بار سرکاری کاموں کے لئے بنگلور کا رخ کرنے پر مجبور نہ ہوں ۔
View more
Wed, 19 Dec 2018 21:00:23
کولار ضلع کے ملباگل تعلق میں آنے والے گنا گنٹے پالیہ سرکل میں واقع مرارجی دیسائی اقامتی اسکول کے احاطے میں بیت الخلاء کی دیوار گرنے کے نتیجے میں ایک ساتویں جماعت کی طالبہ کی موت واقع ہوگئی۔ مہلوک کی شناخت جوسنا کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Wed, 19 Dec 2018 20:54:36
بلگاوی کے سورنا سودھا میں جاری لیجسلیچر کے سرمائی اجلاس کا اب جبکہ صرف ایک ہی دن باقی رہ گیا ہے، اجلاس کی کارروائیوں کے تئیں بیشتر اراکین اسمبلی کی عدم دلچسپی صاف ظاہر ہونے لگی ہے۔ حکمران کانگریس جے ڈی ایس اتحاد کے اراکین کی تعداد آج ایوان میں غیر معمولی طور پر کم رہی، حالانکہ کل ہی بلگاوی میں کانگریس لیجسلیچر پارٹی میٹنگ کا اہتمام کیاگیا لیکن اس کے باوجود بھی آدھے سے زائد کانگریس اراکین اسمبلی آ
View more
Wed, 19 Dec 2018 19:36:14
چامراج نگر کے سولواڈی گاؤں میں مندر کا زہریلا پرساد کھانے کے بعد ہونے والی15بھکتوں کی ہلاکتوں کے پیچھے اسی مندر کے چیف پجاری کی سازش کا خلاصہ سامنے آیا ہے۔
پولیس کے بیان کے مطابق اس معاملے گرفتار کیے گئے ایک چھوٹے مندر کے پجاری ڈوڈیّا نے پوری سازش پر سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ مندر کے انتظامات کو لے کر چل رہی گروہی جنگ کی وجہ سے اپنے مخالف گروہ کو بدنام کرنے کے لئے مندر کے چیف پجاری ہیمّاڈی
View more
Wed, 19 Dec 2018 15:20:24
بومن ہلّی علاقے میں کالی ندی کے کنارے کپڑے دھوتے وقت گؤلی طبقے سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے جو چار افراد غرقاب ہوگئے تھے، ان کے اہل خانہ سے تعزیت کرنے کے لئے ضلع انچارج وزیر آر وی دیشپانڈے ان کے گھر پہنچ گئے۔
View more
Wed, 19 Dec 2018 15:12:29
پڈوبیدری کارکلا اسٹیٹ ہائی وے پر بیلمن کے علاقے میں ٹو ل گیٹ تعمیر کیے جانے کے خلاف مختلف سماجی ، تجارتی اور تعلیمی اداروں کے اشتراک سے 20دسمبر کورضا کارانہ طور پر بند منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 19 Dec 2018 08:26:41
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے آج ریاستی اسمبلی کو بتایا کہ ریاست میں پارچہ جات کی صنعت کو فروغ دینے کے لئے کلبرگی میں زیر تعمیر پارجہ جات صنعتی پارک کے کام میں غیر معمولی تیزی لائی جائے گی۔
View more
Wed, 19 Dec 2018 08:21:24
ریاست کی مخلوط حکومت کا منشاء ہے کہ اقلیتوں کو اس قدر تعلیمی ، سماجی اور معاشی طور پر مضبوط کیا جائے کہ وہ ملک کے دیگر طبقوں کے شانہ بہ شانہ ملک کی ترقی کے حصے دار بنیں۔
View more
Wed, 19 Dec 2018 08:16:54
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر نظر ثانی کے متعلق ریاستی حکومت کو چھٹویں پے کمیشن کی جو رپورٹ پیش کی گئی ہے اس کی پہلی اور دوسری جلد میں شامل سفارشات پر حکومت سنجیدگی سے غور کررہی ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy