Sat, 24 Aug 2024 14:10:10
اتر کنڑا کی ڈپٹی کمشنر لکشمی پریا نے بتایا کہ نئے آدھار کارڈ بنانے یا پہلے سے موجود آدھار کارڈس میں کسی قسم کی ترمیم و تنسیخ کروانے کے لئے ضلع میں 137 مراکز پر خدمات فراہم کی جا رہی ہیں ۔
View more
Sat, 24 Aug 2024 12:31:41
ساحل آن لائن انگریزی نیوز پورٹل کو کسی نے ہیک کرلیا ہے اور تیکنیکی ٹیم کی طرف سے اسے واپس حاصل کرنے کی کوشش جاری ہے۔ ویب سائٹ www.sahilonline.org کو کلک کریں تو انگریزی سائٹ کُھلنے کے بجائے دوسری ویب سائٹ پھلانگ رہا ہے۔ گوگل سرچ کرنے پر پتہ چلا ہے کہ جس ویب سائٹ پر رسائی ہورہی ہے، وہ انڈونیشائی زبان کی ویب سائٹ ہے۔
View more
Sat, 24 Aug 2024 12:13:37
ہندوستانی شہریوں کو نیپال لے جانے والی بس دریا میں جاگری، جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 16 دیگر زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ متعدد کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔
View more
Sat, 24 Aug 2024 12:07:57
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی گئی ہے۔ عدالت نے کیجریوال کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کے لیے اگلی سماعت 5 ستمبر کو مقرر کی ہے، جس کا مطلب ہے کہ کیجریوال کو فی الحال جیل میں ہی رہنا ہوگا۔
View more
Sat, 24 Aug 2024 12:04:25
تریپورہ میں گزشتہ چند دنوں میں شدید بارشوں کی وجہ سے کم از کم 22 افراد ہلاک اور دو لاپتہ ہو گئے ہیں۔ ایک سینئر افسر نے یہ اطلاع دی۔ عہدیدار نے کہا کہ 65400 لوگوں نے ریاست میں 450 ریلیف کیمپوں میں پناہ لی ہے کیونکہ ان کے مکانات شدید بارشوں کی وجہ سے تباہ ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 24 Aug 2024 11:54:19
ان دنوں ملک کی بیشتر ریاستوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے مہاراشٹر، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، آسام، گوا، مدھیہ پردیش، گجرات، چھتیس گڑھ اور راجستھان میں 23 اگست سے 25 اگست کے درمیان شدید بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔
View more
Sat, 24 Aug 2024 11:50:53
کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ کرناٹک کے گورنر تھاور چند گہلوت کٹھ پتلی بن کر وزیر اعلیٰ سدارامیا کی قیادت والی منتخب حکومت کو غیر مستحکم کرنے کا کام کر رہے ہیں اور پارٹی اس کے خلاف متحد ہو کر لڑے گی۔
View more
Sat, 24 Aug 2024 11:08:38
شہر کی غوثیہ محلے میں واقع سیویج پمپنگ اسٹیشن کا گندہ پانی قریب میں موجود شرابی ندی میں چھوڑنے اور اس کی وجہ سے ندی گٹر کے نالے میں تبدیل ہونے کا مسئلہ دوبارہ گرمایا ہے کیونکہ گزشتہ کچھ مہینے قبل اس کے خلاف احتجاج کے بعد روکا گیا پانی اب پھر سے ندی میں چھوڑنے کا سلسلہ شروع ہوا ہے ۔
View more
Sat, 24 Aug 2024 11:04:43
اڈپی سی ای این پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے آن لائن فراڈ کرنے والے 4 ملزمین کو گرفتار کیا ہے اور ان کے پاس سے نقد 13 لاکھ روپے ضبط کیے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy