Thu, 29 Aug 2024 10:31:46
بھٹکل غوثیہ اسٹریٹ میں یو جی ڈی پمپنگ اسٹیشن مکمل طور پر فیل ہونے اور گٹر کا گندہ پانی قریبی سرابی ندی میں چھوڑے جانے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے سرابی ندی ہوراٹا سمیتی کے ایک وفدنے بھٹکل میونسپل چیف آفسر نیل کنٹھ میستا سے ملاقات کی اور سرابی ندی میں یو جی ڈی کا گندہ پانی چھوڑے جانے پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے متنبہ کیا کہ اگر تیس دن کے اندر پمپنگ اسٹیشن کو درست کرکے گندے پانی کو سرابی
View more
Wed, 28 Aug 2024 20:01:06
مالی فائدے کے لئے کاروار بحری اڈہ سی برڈ نیول بیس کی تصاویر اور اڈہ سے متعلقہ کچھ معلومات لیک کیے جانے کی بات سامنے آنے کے بعد این آئی اے نے اُتر کنڑا کے کاروار سمیت تین مقامات پر چھاپہ مارتے ہوئے تین لوگوں کو اپنی حراست میں لیا ہے
View more
Wed, 28 Aug 2024 19:53:18
اڈپی کے نیجارو میں ایک ماں اور اس کے تین بچوں کو بے رحمی سے قتل کرنے کے ملزم پروین چوگلے نے عدالت کے سامنے شکایت پیش کی گئی کہ مجھے 'کوارنٹین قید' میں رکھا گیا ہے اور میں نے کھانا پینا بند کر دیا ہے ۔
View more
Wed, 28 Aug 2024 19:42:31
کاپ میونسپالٹی کی مقامی سیاست میں ایک اہم اتار چڑھاو اس وقت سامنے آیا جب آج صبح ایس ڈی پی آئی کی ایک خاتون رکن بی جے پی شامل ہوگئی اور دوپہر کو وہ میونسپالٹی کی نائب صدر کے عہدے فائز ہوگئی ۔
View more
Wed, 28 Aug 2024 19:37:17
آدی اڈپی میں نیشنل ہائی وے کی انتہائی بدترین خستہ حالت کی طرف متعلقہ محکمہ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے ایک خاص بہروپ کے ساتھ احتجاج درج کیا گیا ۔
View more
Wed, 28 Aug 2024 19:28:47
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے گجرات میں سیلاب کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر نے بدھ کو پارٹی کارکنوں پر زور دیا کہ وہ متاثرین کی مدد کریں اور حکومت سے راحت اور تعمیر نو کے کام کاج میں تیزی لانے کی اپیل کی۔
View more
Wed, 28 Aug 2024 17:31:55
مرکزی کابینہ کی طرف سے سرکاری ملازمین کے لیے یونیفائیڈ پنشن اسکیم (یو پی ایس) کو منظوری دئے جانے کے بعد اس پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے اس مسئلے پر مرکزی حکومت پر تنقید کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy