Sun, 22 Mar 2020 11:17:35
راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے راجستھان میں 22 سے 31 مارچ تک ضروری خدمات کو چھوڑ کر پوری طرح لاک ڈاؤن کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔
View more
Sun, 22 Mar 2020 11:12:07
کورونا وائرس (کووڈ-19) کا انفیکشن پھیلنے سے بچنے کے لئے دہلی حکومت 7 اپریل تک ساڑھے آٹھ لاکھ لوگوں کو پنشن دے گی جبکہ 72 لاکھ لوگوں کو پہلے سے طے شدہ راشن سے 50 فیصد سے زیادہ مفت راشن دے گی۔
View more
Sun, 22 Mar 2020 11:07:08
دہلی پولیس نے کہا ہے کہ کرونا وائرس پھیلنے سے روکنے کے لئے ’جنتا کرفیو‘ کے نفاذ کے لئے سختی اور جرمانے لگانے کے لئے کوئی سرکاری اعلان نہیں کیا گیا ہے اور یہ پوری طرح فرضی ہے۔
View more
Sun, 22 Mar 2020 10:45:25
ہندوستان میں تیزی سے پھیل رہے کورونا وائرس کا اثر ہر کام پر پڑتا نظر آ رہا ہے-یہاں تک کہ سینسس اور این پی آر میں بھی تاخیر ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے-
View more
Sun, 22 Mar 2020 10:35:44
مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے ہفتہ کو کہا کہ ریاست میں کورونا وائرس سے متاثر لوگوں کی تعداد میں بڑا اضافہ ہوا ہے
View more
Sun, 22 Mar 2020 00:03:10
دنیا کے 168 ممالک میں پھیل چکے کورونا وائرس (كووڈ 19) رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب تک اس خطرناک وائرس سے 11,248 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ تقریباً 269482 افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 21 Mar 2020 23:56:58
کورونا وائرس (کووِڈ-19) کی دہشت کے درمیان آج راجدھانی ایکسپریس میں کورونا کے مشتبہ مریض کے ہونے کی خبر سے ہنگامہ برپا ہو گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy