Sat, 21 Mar 2020 10:36:01
ریاست کا محکمہ صحت خطرناک کووڈ19- کو روکنے کے لئے پوری کوشش کر رہا ہے۔ سوشیل میڈیا پر کچھ پیغامات میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کووڈ 19- کی جانچ کے لئے مناسب کٹس نہیں ہیں، اس لئے علامات والے لوگوں کی جانچ بھی بڑھی نہیں ہے۔
View more
Sat, 21 Mar 2020 10:27:05
اڑیسہ کے وزیر اعلیٰ نوین پٹنائک نے کورونا وائرس بحران کے سبب مردم شماری سے متعلق سرگرمیوں اور قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) سروے ملتوی کرنے کے لئے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے-
View more
Sat, 21 Mar 2020 10:20:56
راجیہ سبھا میں جمعہ کو بے روزگاری کے مسئلے پر بحث کے دوران بی جے پی کے رکن جی وی ایل نرسمہا راؤ کے ایک تبصرہ کی مخالفت میں اپوزیشن جماعتوں کے ہنگامے کی وجہ سے ایوان بالا کاسیشن پیر تک کیلئے ملتوی کر دیاگیا-
View more
Sat, 21 Mar 2020 10:07:47
ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں پانچویں موت واقع ہوئی ہے-
View more
Sat, 21 Mar 2020 10:01:51
ہاری ہوئی بازی کو جیت جانا کوئی بی جے پی سے سیکھے-لوک سبھا انتخابات 2019میں زبردست کامیابی کے بعد دوبڑی ریاستوں (کرناٹک،مدھیہ پردیش) میں حکومت گنوانے والی بی جے پی نے آخر کار دونوں ہی ریاستوں کو کانگریس سے چھین لیاہے-
View more
Sat, 21 Mar 2020 09:50:55
بالی ووڈ کی مشہور سنگر کنیکا کپور کا کورونا وائرس کے ٹسٹ کا نتیجہ مثبت آنے کے بعد اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ،دہلی اور ممبئی میں افرا تفری مچ گئی ہے-
View more
Fri, 20 Mar 2020 23:28:05
ایرانی وزارت صحت نے کل اعلان کیا تھا کہ کرونا وائرس کے پھیلنے سے ہونے والی اموات کی تعداد آج 1284 ہوگئی ہےاور اس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 ہزارسے تجاوز کر گئی ہے ۔
View more
Fri, 20 Mar 2020 23:12:36
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد لگاتار بڑھ رہی ہے۔ ہندوستان میں اب تک تقریباً 210 سے زیادہ لوگ اس وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy