Tue, 16 Jun 2020 22:02:28
وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کی معیشت کو پٹری پر لانے کے لئے کورونا وائرس کے انفیکشن کو روکنے پر زور دیتے ہوئے آج کہا ہے کہ جتنی ہم اس میں کامیابی حاصل کریں گے اتنی ہی زیادہ ہماری معیشت کھلے گی اور روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوگا۔
View more
Tue, 16 Jun 2020 21:59:15
مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی -ایم) نے کورونا بحران کے دور میں لوگوں کی دن بدن خراب ہوتی حالت کے لئے مودی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے اور اس کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کا انعقاد بھی کیا۔
View more
Tue, 16 Jun 2020 21:54:24
گزشتہ فروری ماہ میں دوارکا سیکٹر-11 واقع جس مسجد پر پتھراؤ ہوا تھا، ایک بار پھر اسی مسجد کو شرپسندوں نے نشانہ بنایا اور علاقے کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کی۔
View more
Tue, 16 Jun 2020 20:46:46
یلاپور سے تین معاملات سمیت ضلع اُترکنڑا سے آج منگل کو چھ کورونا کے معاملات سامنے آئے ہیں جس میں منڈگوڈ اور ہوناور سمیت بھٹکل سے بھی ایک مسافر میں کورونا کے اثرات پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Tue, 16 Jun 2020 18:30:25
لاک ڈاؤن کے نتیجےمیں جہاں مہاجر مزدور ، یومیہ مزدور سمیت سبھی طبقات پریشانیوں میں مبتلا ہیں وہیں پرائیویٹ اسکولوں ،کالجوں کے اساتذہ اور لکچررس بھی لاک ڈاون سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں اور زندگی گزارے کے لئے دیگر روزگار اپنانے کی طرف توجہ دے رہے ہیں۔
View more
Tue, 16 Jun 2020 13:46:35
کرناٹک میں سکینڈ پی یو سی کا امتحان چلنے کےدوران اچانک کورونا وباء کو لے کر ہوئے لاک ڈاون سے انگریزی کا ایک پرچہ باقی رہ گیا تھا جو 18 جون کو ہونے جارہا ہے، امتحان کو منعقد کرنے کے تعلق سے ہر ممکن احتیاطی اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں، کورونا وائرس ایک دوسرے میں سرایت نہ کرسکے اس کے لئے بھی ضروری حفاظتی انتظامات کئے جارہے ہیں اور تمام طلبا کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ ماسک پہن کر ہی امتحان گاہ میں
View more
Tue, 16 Jun 2020 12:51:06
سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے سوموار کو گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 4507 نئے کیسوں کی اطلاع دی ہے۔ یہ مملکت میں کرونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد کا نیا ریکارڈ ہے۔مملکت میں اب کرونا وائرس کے کل تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد 132048 ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 16 Jun 2020 12:45:10
کورونا کے معاملوں میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے متحدہ عرب امارات نے ابوظہبی میں داخلے اور وہاں سے خروج پر عاید پابندی میں مزید ایک ہفتے کے لئے توسیع کردی ہے۔ اس پابندی کا اطلاق منگل 16 جون یعنی آج سے ہوگا۔
View more
Tue, 16 Jun 2020 12:41:13
ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے انفیکشن کی وجہ سے 380 افراد کی موت کے بعد اس مرض سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10 ہزار کے قریب ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy