Mon, 15 Jun 2020 11:36:11
ملک میں کورونا وائرس (کوویڈ 19) کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے سب سے زیادہ 11،502 نئے کیس سامنے آئے ہیں جبکہ اسی دوران 325 مزید افراد کی موت ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 15 Jun 2020 11:31:37
اترپردیش کے ضلع بریلی میں اتوار کو مزید دس کورونا پوزیٹیو میں پولیس افسر (کرائم) رمیش بھارتیہ بھی شامل ہیں۔ اس خبر کے بعد پولیس محکمے میں ہنگامہ بپا ہے۔
View more
Mon, 15 Jun 2020 11:02:36
کرناٹک میں کورونا وائرس کے واقعات میں اضافہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔ اتوار کے دن 176 نئے کیس سامنے آئے۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 7000 سے متجاوز ہوگئی۔
View more
Mon, 15 Jun 2020 10:41:47
کورونا وبا نے دنیا کے ہر ملک کو پوری طرح ہلا کر رکھ دیا ہے- ہندوستان جو پہلے سے ہی اقتصادی دشواریوں سے دو چار تھا جس کی وجہ سے بے روز گاری کی شرح میں مستقل اضافہ ہو رہا تھا اس کے لئے کورونا وبا تباہی لے کرآئی ہے-
View more
Mon, 15 Jun 2020 00:56:20
دبئی سے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے کل بھٹکل پہنچنے والے 184 مسافروں میں سے آج 71 لوگوں کے تھوک کے سیمپل لئے گئے ہیں جس میں دس سال سے کم عمر کے 26 بچے بھی شامل ہیں۔
View more
Mon, 15 Jun 2020 00:13:30
ہاں سرپن کٹہ نیشنل ہائی وے پر ایک تیز رفتار ماروتی اومنی سڑک کنارے پارک کی ہوئی ایک لاری سے ٹکرانے کے نتیجے میں اومنی ڈرائیور زخمی ہوگیا جسے بھٹکل سرکاری اسپتال لے جایا گیا ہے۔
View more
Sun, 14 Jun 2020 22:07:09
کورونا لاک ڈاون میں دبئی اور متحدہ عرب امارات کے مختلف علاقوں میں پھنسے بھٹکل سمیت اطراف کے علاقوں کے لئے بھٹکل کے تاجر جناب عتیق الرحمن مُنیری نے پھر ایک زبردست خوش خبری کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق پہلی چارٹرڈ فلائٹ کے کامیاب تجربے کے بعد اب 23 جون کو راس الخیمہ ائرپورٹ سے مینگلور کے لئے دوسری چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے مسافروں کو روانہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
View more
Sun, 14 Jun 2020 21:19:45
سینئر کانگریس لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی نے اتوار کے روز نیپالی پارلیمنٹ میں متنازع نقشہ بل کی منظوری کے پس منظر میں الزام لگایا کہ دونوں ممالک کے مابین تعلقات میں تلخی مرکزی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی کے باعث بنی ہے،یہ ان کی قابلیت پر سوال۔
View more
Sun, 14 Jun 2020 21:15:58
یوپی میں کرونا کے بڑھتے ہوئے گراف کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ ضلع میں اتوار کے روز مکمل لاک ڈاؤن اعلان کردیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy