Wed, 17 Jun 2020 12:23:11
منگلورو کے بنٹوال سے لاپتہ خاتون بنگلورو میں اپنے منگیتر کے ساتھ پائی گئی ۔واضح رہے کہ 23 سالہ جیوتی ساکن کمبا کوڈی پیرووائی موضع، 29؍ مئی کو لاپتہ ہوگئی ۔
View more
Wed, 17 Jun 2020 12:12:45
ایک بھائی اور بہن نے پیر کی رات اپنے جسم پر پٹرول چھڑ ک کر مبینہ طور پر خود سوزی کر لی ۔ پولیس کے مطابق دونوں کی شناخت نیلیا شیٹی گر (42) اور کیسری (39) ساکن سنگا بیٹو کی حیثیت سے کی گئی۔
View more
Wed, 17 Jun 2020 11:46:54
کرناٹک میں کورونا وائرس کا فوفناک پھیلاؤ رکنے اور تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے ، ہرگزرےلمحے اور دن کے ساتھ کورونا وائرس کے نئے معاملات میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔کرناٹک میں لاک ڈاؤن ۔5 غیر معمولی نرمی کی وجہ سے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا موتاثرین کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
View more
Wed, 17 Jun 2020 11:14:36
ضلع کے عوام کا دیرینہ خواب تھا کہ شیموگہ ضلع میں ایئرپورٹ تعمیر کیا جائے،اس کے تحت آج یہاں تعلقہ کے سوگانے دیہات میں ایئر پورٹ کی تعمیر کے لئے سنگ بنیاد رکھا جارہا ہے، ایئر پورٹ کی تعمیر سے ضلع اور آس پاس کے علاقوں میں سیاحت اورصنعت کے شعبہ کو ترقی ملنے کی توقع ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعلیٰ بی ایس یڈی یورپا نے کیا۔
View more
Wed, 17 Jun 2020 11:05:44
گذشتہ کل ایک ہم فیصلہ میں مدارس ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ تبلیغی جماعت سے وابستہ 31 غیر ملکیوں کے خلاف فارنر ایکٹ کے تحت قائم مقدمہ ختم کرکے انہیں جلد از جلد اُن کے ملک روانہ کیاجائے۔
View more
Wed, 17 Jun 2020 00:33:32
مشرقی لداخ کی وادی گلوان میں چینی فوج کے ساتھ جھڑپ میں کم از کم 20 بھارتی فوجی مارے گئے ہیں۔ بھارتی فوج نے دیر شام اس کی تصدیق کی۔ فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 15 اور 16 جون کی درمیانی شب کو گلوان کے علاقے میں دونوں طرف کے فوجیوں کے درمیان پرتشدد جھڑپ ہوئی تھی جس میں 17 ہندوستانی فوجی بری طرح زخمی ہوئے تھے جن کی بعد میں موت واقع ہوگئی۔ اس طرح، اس جھڑپ میں ہندوستان کے کل 20 فوجی مارے گئے ہی
View more
Tue, 16 Jun 2020 23:58:59
کورونا لاک ڈاون سے ملتوی شدہ سکینڈ پی یو سی کا انگریزی امتحان جو کہ 18 جون کو رکھا گیا ہے، بھٹکل میں 1731 طلبا امتحان میں شریک ہوں گے۔ بھٹکل میں اس تعلق سے چار امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں جس میں انجمن پی یو کالج میں 830 طلبا، دی نیو انگلش پی یو کالج میں 426 طلبا، جنتا ودیالیہ شرالی میں 176 طلبا اور مرڈیشور آر این ایس پی یو کالج میں 299 طلبا امتحان لکھیں گے۔
View more
Tue, 16 Jun 2020 22:22:03
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ کووڈ۔ 19 کے سبب سب سے زیادہ اموات کی شرح نے گجرات ماڈل کی پول کھول دی ہے۔
View more
Tue, 16 Jun 2020 22:17:46
اتر پردیش کانگریس کے صدر اجے کمار للو کو آخر کار الٰہ آباد ہائی کورٹ سے ضمانت مل ہی گئی۔ اجے کمار للو کی طرف سے ابھشیک منو سنگھوی نے الٰہ آباد ہائی کورٹ میں بحث کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy