Mon, 02 Nov 2020 22:41:01
سپریم کورٹ نے پیر کے روز بابری مسجد انہدام معاملہ میں فیصلہ سنانے کے بعد سبکدوش ہوئے اسپیشل جج ایس کے یادو کی ذاتی سیکورٹی بڑھانے کی عرضی کو مسترد کر دیا ہے۔
View more
Mon, 02 Nov 2020 22:36:37
بہار میں دوسرے مرحلہ کی ووٹنگ 3 نومبر کو ہے، اور اس سے قبل کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے پی ایم نریندر مودی کو پرزور طریقے سے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 02 Nov 2020 22:28:53
بھٹکل سرکاری اسپتال سے کوویڈ کی نیگیٹو رپورٹ کو مینگلور ائرپورٹ حکام نے یہ کہہ کر قبول کرنے سے انکار کردیا کہ یہ رپورٹ نقلی ہے۔ اس بات کی شکایت چھ لوگوں نے دفتر ساحل آن لائن پہنچ کر کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یکم نومبر صبح ایک بجے مینگلور ائرپورٹ سے دبئی کے لئے بھٹکل کے جملہ آٹھ لوگوں کی ٹکٹ کنفرم تھی اور آٹھوں لوگوں نے بھٹکل سرکاری اسپتال میں کوویڈ ٹیسٹ کرایا تھا اور اسپتال کی طرف سے انہیں کوو
View more
Mon, 02 Nov 2020 20:37:10
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے مہنگائی اور کساد بازاری پر حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سرمایہ داروں کو فروغ دے رہی ہے اور کسانوں اور غریبوں کو نظر انداز کررہی ہے۔
View more
Mon, 02 Nov 2020 20:34:29
ملک کی بڑی ریاستوں میں جی ایس ٹی کلیکشن میں اضافے کے معاملے میں چھتیس گڑھ اور آندھرا پردیش مشترکہ طور پر پہلے مقام پر ہیں۔
View more
Mon, 02 Nov 2020 20:24:49
مدھیہ پردیش میں 19 ضلعوں کے 28 اسمبلی حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے کل صبح سات بجے سے شام چھ بجے تک سیکورٹی انتظامات اور کورونا گائڈ لائن پر عمل کرانے کے ساتھ ہی ووٹنگ عمل مکمل کرایا جائے گا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy