Thu, 01 Apr 2021 20:41:56
پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے انتخابی منشور کا مزید ایک وعدہ پورا کرتے ہوئے آج ریاست کی تمام سرکاری بسوں میں خواتین کو مفت سفر کرنے کی سہولت کا ورچول طور پر آغاز کیا۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 20:39:33
نندی گرام کے بوئل علاقے میں ہونے والے تشدد کے سلسلہ میں الیکشن کمیشن نے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ خیال رہے کہ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے نندی گرام میں جن بوتھوں کا دورہ کیا تھا، بوئل کا بوتھ میں ان میں شامل ہے۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 20:35:03
کانگریس نے کہا ہے کہ گھپلے کے الزام سے گھرے کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپا کے خلاف ایم ایل اے خریدوفروخت معاملے میں ہائی کورٹ نے تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے اس لئے منصفانہ تحقیقات کے لئے انہیں فوری طور پر ہٹایا جانا چاہیے۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 20:00:38
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کی مہم کے دوران ممتا بنرجی کے ذریعہ ’’گوتر‘‘ بیان کرنے کے بعد بی جے پی اور ترنمو ل کانگریس کے درمیان لفظی جنگ تیز ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 19:56:39
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جمعرات کو مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کو حکومت کی جانب سے چوبیس گھنٹوں کے اندر اعلان کردہ چھوٹی بچت اسکیموں پر نئی سود کی شرح واپس لینے پر طنز کرتے ہوئے یہ پوچھا کہ واقعی یہ ایک غلطی تھی یا الیکشن پر مبنی اقدام؟
View more
Thu, 01 Apr 2021 19:53:22
سابق فوجی افسر اور دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) سنجے کلکرنی نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد پر اتفاق کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ، کلچر اور دیگر امور میں بھی تعلقات کی بحالی کے لئے راہیں ہموار ہوں گی۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 19:26:28
مینگلور سے قریب 60 کلو میٹر دور بیلتنگڈی میں شرپسندوں کی ایک گینگ نے دو لوگوں پر مویشی اسمگل کرنے کا جھوٹا الزام لگا کر ان کی بری طرح پیٹائی کردی جس کے بعد انہیں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرنا پڑا۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 19:03:00
کنداپور کے ماستی کٹّے کے قریب پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں اڈپی کے پیرمپلّی کارہنے والا ایک 28 سالہ جوزف نامی نوجوان ہلاک ہوگیا۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 18:52:52
نیشنل ہائی وے 66 کا توسیعی کام مکمل کیے بغیرہی ضلع شمالی کینرا میں آئی آر بی کمپنی کی جانب سے موٹر گاڑیوں سے جو ٹول وصول کیا جا رہا ہے اور مقامی لوگوں کو ٹول سے چھوٹ نہ دینے پر ٹول پلازہ پر آئے دن جو ہنگامے ہورہے ہیں، اس میں اب مزید اضافہ ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy