Wed, 15 Sep 2021 12:31:41
نئی قومی تعلیمی پالیسی (این ای پی ) کے خلاف کیمپس فرنٹ آف انڈیا طلبا تنظیم نے ودھان سودھا چلو ریلی نکالی تھی جس کو منتشر کرنے کیلئے پولیس لاٹھی جاری کیا گیا۔
View more
Wed, 15 Sep 2021 12:13:38
وزیر اعظم نریندر مودی نے مغربی اترپردیش میں انتخابی بگل پھونکتے ہوئے کانگریس پر جم کر تنقید یں کیں اور کہا کہ اس نے اپنی لگن اور قربانیوں سے ملک کو نئی سمت دینے والے راجا مہندر پرتاپ سنگھ جیسے قومی ہیرو سے ملک کی اگلی نسلوں کو روشناس نہیں کرایا۔ اسی لئے ملک ۲۰؍ویں صدی کی ان غلطیوں کی تلافی ۲۱؍ویں صدی میں کررہا ہے۔
View more
Wed, 15 Sep 2021 12:09:35
کسانوں کی کامیاب تحریک کو کس طرح ختم کیا جائے اور کسانوں کی شبیہ کو کس طرح برباد کیا جائے اس سلسلے میں مسلسل تگ و دو جاری ہے لیکن اب تک مخالفین کو کامیابی نہیں ملی ہے مگر اب کسانوں کی تحریک کو حقوق انسانی کی خلاف ورزی بتانے کی کوشش شروع ہو گئی ہے۔
View more
Wed, 15 Sep 2021 11:44:46
جنوبی کینرا کے ڈی ایچ او ڈاکٹر کشور کمار کی طرف سے جاری تازہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کاروار سے تعلق رکھنے والا جو شخص منگلور کے وینلاک ہاسپٹل میں داخل ہوا تھا اور اس کا سیمپل 'نیپا وائرس' کی جانچ کے لئے بھیجا گیا تھا اس کی رپورٹ نگیٹیو آئی ہے ۔
View more
Wed, 15 Sep 2021 11:39:38
ریلوے ٹریک کراس کرنے کے موقع پر ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جس کی شناخت راما نائک تیرن مکّی (36 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Wed, 15 Sep 2021 11:29:58
سوامی ناتھن کمیشن میں کسانوں کے واحد نمائندہ رہے اور آل انڈیا کسان سبھا کے قومی جنرل سکریٹری اتل کمار انجان نے حکومت پر ا لزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی دولت کارپوریٹ گھرانوں کے قبضے میں ہے لیکن ’ملک بکنےنہیں دوں گا‘ جیسا نعرہ دے کر اقتدار میں آئی مودی حکومت نے اس نعرے کو ’ملک بیچ کر دم لوں گا‘ بنادیا ہے۔
View more
Wed, 15 Sep 2021 11:24:42
محکمہ تعلیمات عامہ کے سنٹرل داخلہ یونٹ کی جانب سے گزشتہ اگست میں منعقد ٹیچرس ایلجبلٹی ٹسٹ (ٹی ای ٹی) کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت 45,074نے اساتذہ کی اہلیت حاصل کی ہے۔
View more
Wed, 15 Sep 2021 11:19:40
وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی نے ریاستی اسمبلی میں اعلان کیا کہ شہر بنگلورو میں برہت بنگلورو مہانگرپالیکے (بی بی ایم پی) کی حدود میں 3لاکھ ایل ای ڈی لائٹوں کی تنصیب کو منظوری دی گئی ہے، آنے والے دنوں میں اس منصوبے کو تیز ی سے عملی شکل دی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy