Mon, 20 Sep 2021 11:57:12
فرانس نے امریکہ اور آسٹریلیا پر نئے سکیورٹی معاہدے کے حوالے سے پیدا ہوانے والے بحران میں جھوٹ بولنے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Mon, 20 Sep 2021 11:54:04
آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکہ کے مابین نئے سہ فریقی سکیورٹی معاہدے پر فرانس کا ردعمل ٹرمپ کی صدارت کے دوران ایک امریکی اخبار کی طرف سے شائع ہونے والے ایک طاقتور کارٹون کو ذہن میں لاتا ہے، جب امریکی صدر کانگریس سے بچنے کے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے حکمرانی کر رہے تھے۔
View more
Mon, 20 Sep 2021 11:44:15
عدالت نے آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کے چھوٹے بیٹے اور قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو ، میسا بھارتی سمیت چھ افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Mon, 20 Sep 2021 11:22:19
کرناٹک میں دن بدن بگڑتی ہوئی نظم و ضبط کی صورتحال پر کانگریس نے ریاستی حکومت کو نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی کو کھلے عام جان سے مارنے کی دھمکی دی جا رہی ہے اور حکومت اس طرح کی دھمکی دینے والے عناصر کے خلاف فوری کارروائی کرنے میں ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے۔
View more
Mon, 20 Sep 2021 11:12:32
ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے کہا کہ پیسے کے لین دین سے بادی النظر میں یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ نے سابق پولیس اہلکار سچن وازے اور ان کے معاون کندن شندے سے 4.7 کروڑ روپے لیے تھے-
View more
Mon, 20 Sep 2021 11:04:22
دینی و دنیوی دونوں تعلیم کے حصول کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے جمعیۃ علمائے ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے ایک بارپھرکہا کہ مسلمانوں کی ترقی کیلئے دونوں تعلیم کی یکساں اہمیت و ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بات مولانا حسین احمد مدنی چیری ٹیبل ٹرسٹ دیوبند اور ہند گرو اکیڈمی دہلی کے باہمی تعاون سے آئی آئی ٹی، این ای ای ٹی، جے ای ای کی تیاری کیلئے کوچنگ سینٹر کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔
View more
Mon, 20 Sep 2021 11:00:43
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر کپل سبل نے تین ریاستوں میں قیادت کی اچانک تبدیلی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا کانگریس اور بی جے پی کے یہ اقدامات پارٹی کو مستقبل کے بحران سے بچائیں گے؟
View more
Mon, 20 Sep 2021 10:56:48
بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو)کے رہنما راکیش ٹکیت نے کہا کہ27ستمبر کو کسانوں کا لاک ڈاؤن ہے، جو لوگ بھی اناج کھاتے ہیں وہ ایک دن کسانوں کے نام کر دیں -
View more
Mon, 20 Sep 2021 00:09:32
دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے اتوار کے روز ہلدوانی کا انتخابی دورہ کیا اور اتراکھنڈ کے عوام سے بے شمار وعدے کئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy