Mon, 04 Oct 2021 11:59:55
قائد اپوزیشن راجیہ سبھا ڈاکٹر ملیکارجن کھرگے نے ہفتہ کے دن اس بات کی تصدیق کردی کہ وہ اپنی آخری سانس تک سیاست سے وابستہ رہیں گے۔ ڈاکٹر کھرگے اپنی کلبرگی آمد پر ضلع کانگریس کمیٹی کی جانب سے 2اکتوبر کومنعقدہ خیر مقدمی جلسہ سے خطاب کررہے تھے۔
View more
Mon, 04 Oct 2021 11:53:05
ممتاز کانگریسی قائدڈاکٹر ملیکارجن کھرگے جب 2اکتوبرکو بذریعہ طیارہ دوپہر 12بجےکلبرگی ایر پورٹ پہنچے تو ان کے خیر خواہوں اور کانگریسی کارکنان نے ایر پورٹ سے شہر تک موٹر سائیکلوں اور کاروں کا ایک بڑا خیر مقدمی جلوس نکالا۔
View more
Mon, 04 Oct 2021 11:42:09
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 73,76,846 ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت نے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے 90 کروڑ (90,51,75,348)افراد کی ٹیکہ کاری کرکے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔
View more
Mon, 04 Oct 2021 11:39:39
راجستھان پولیس کے بعد ریاست کا لیبر ڈپارٹمنٹ بھی شرمسار ہوا ہے۔ دراصل جودھپور میں تعینات جوائنٹ لیبر کمشنر پردیپ جھا کو کوٹا پولیس نے کوٹہ لیبر ڈیپارٹمنٹ کی خواتین اہلکاروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
View more
Mon, 04 Oct 2021 11:34:26
ڈرگ پارٹی معاملہ میں بالی ووڈ کے اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آج تک کی رپورٹ کے مطابق این سی بی (انسداد منشیات بیورو) نے آرین سے کروز میں ان کی موجودگی کے حوالہ سے طویل پوچھ گچھ کی اور ان کا موبائل ضبط کر لیا۔ بعد ازاں انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ آرین کے علاوہ ان کے دوست ارباز مرچینٹ اور من من دھومچا کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 04 Oct 2021 11:29:34
گئو ہتھیا کے خلاف یکم اکتوبر کو ہندو جاگرن ویدیکے کی طرف سے گنگولی میں نکالی گئی احتجاجی ریلی کے دوران پیغمبر اسلام کے خلاف توہین آمیز نعرے بازی کی گئی تھی اس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کیا ہے ۔
View more
Mon, 04 Oct 2021 11:25:30
منگلورو ایئر پورٹ افسران کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کسٹمز نے بھٹکل سے تعلق رکھنے والے ایک مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کا سونا اور دیگر اشیاء ضبط کی ہے ۔
View more
Mon, 04 Oct 2021 11:20:35
کانگریس کے سینئر لیڈر اور مینو فیسٹو کمیٹی کے سربراہ سلمان خورشید نے اتوار کو کہا کہ پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا اسمبلی انتخاب میں اترپردیش کانگریس کی قیادت کریں گی۔
View more
Mon, 04 Oct 2021 11:17:00
مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ دنیا میں کوئی بھی شخص مسلمانوں کی حب الوطنی خصوصاً لکشدیپ کے مسلمانوں کی حب الوطنی پر سوال کرنے کی جرأت نہیں کر سکتا، جو لوگ ایسا کرتے ہیں اور جولوگ ایسا کہتے ہیں وہ دراصل ہندوستان مخالف قوتیں ہیں جو لوگوں کو اکسا رہی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy