Wed, 06 Oct 2021 13:45:35
ان تمام ریاستوں میں جہاں غیر بی جے پی حکومتیں قائم ہیں ، وہاں مرکز اور ریاستی حکومتوں کے درمیان ایک سرد جنگ جیسی کیفیت رہتی ہے۔
View more
Wed, 06 Oct 2021 12:47:03
لوک جنشتی پارٹی کے حقوق کے لیے تنازعہ اور قانونی جنگ کے درمیان الیکشن کمیشن نے چراغ پاسوان اور ان کے چچا پشوپتی پارس دونوں پارٹیوںکو نئے نام اور انتخابی نشانات دئیے ہیں۔
View more
Wed, 06 Oct 2021 12:42:59
دہلی ہائی کورٹ نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے خلاف نوٹس جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے کہ انہوںنے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر عصمت دری اور قتل کی متاثرہ خاتون کے خاندانی کی تصویر شیئر کی تھی ۔
View more
Wed, 06 Oct 2021 12:32:07
سپریم کورٹ 26 اکتوبر کو آنجہانی رکن پارلیمنٹ احسان جعفری کی اہلیہ ذکیہ جعفری کی گجرات فسادات کیس میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کو خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کی جانب سے دی گئی کلین چٹ کے خلاف درخواست کی سماعت کرے گا۔
View more
Wed, 06 Oct 2021 12:06:24
تشد د زدہ ضلع لکھیم پور کھیری میں متاثرہ کسانوں کے اہل خانہ سے ملنے پر بضد کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی کو رات بھر حراست میں رکھنے کے بعد سیتاپور پولیس نے بالآخر نقض امن کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 06 Oct 2021 12:02:17
آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ پارٹی کارکنان کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’بی جے پی رام اور رحیم کے ماننے والوں کے درمیان نفرت پھیلاتی ہے۔ انھیں اس کی عادت لگ گئی ہے۔ وہ فساد بھڑکا کر اقتدار میں آتے رہتے ہیں۔ لیکن اس کی ایک حد ہوتی ہے۔ ملک کے لوگ ان کے منصوبے سمجھتے ہیں۔‘‘
View more
Wed, 06 Oct 2021 11:55:13
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا ( ایس ڈی پی آئی )نے لکھیم پور کھیری میں کسان مظاہرین کو گاڑی سے روند کر قتل عام کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے ملک گیر احتجاجی مظاہر وں کا انعقاد کیا۔
View more
Wed, 06 Oct 2021 11:45:38
کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ ایس سدارامیا نے منگل کو دعویٰ کیا کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے انہیں پارٹی میں جنرل سکریٹری کے عہدے کی پیشکش کی تھی، لیکن انہوں نے اس پیشکش کو ٹھکرا دیا۔
View more
Wed, 06 Oct 2021 10:23:32
ویمن انڈیا موؤمنٹ (WIM) نے کسانوں پر غیر انسانی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایک منصوبہ بند قتل عام اورکسان مظاہرین کے خلاف دہشت گردی کی کارروائی قرار دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy