Thu, 07 Oct 2021 11:19:09
کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی اپنی دادی اندرا گاندھی کی طرح بالکل وہی جذبہ اور جوش رکھتی ہیں۔ شیو سینا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اتر پردیش حکومت کو کانگریس کی جنرل سکریٹری کوحراست میں لینے پر تنقید کا نشانہ بنایا ، جو لکھیم پور کھیری تشدد میں مارے گئے کسانوں کے لواحقین سے ملنے جا رہی ہیں۔
View more
Thu, 07 Oct 2021 11:06:54
نشیات کیخلاف کارروائی کرنے والے نارکوٹکس کنٹرول بیورور(این سی بی) کے ذریعے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے سمیت دیگر افراد کی گرفتاری پر سنگین سوال اٹھاتے ہوئے این سی پی کے قومی ترجمان اوراقلیتی امور کے وزیر نواب ملک نے اس گرفتاری کوایک ڈراما قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 07 Oct 2021 11:01:20
آج 6 ماہ بعد ممبئی میں عبادت گاہیں دوبارہ کھل گئیں اور عبادت گاہوں میں رونق دوبارہ لوٹ آئی ۔اپریل کے پہلے ہفتے میں دوبارہ لاک ڈاؤن لگائے جانے کے سبب اتنے طویل عرصے سے عبادت گاہوں میں حاضری کےلئے حکومت نے پابندی عائد کررکھی تھی۔
View more
Thu, 07 Oct 2021 00:02:33
لکھیم پور کھیری میں بی جے پی حکومت کے خلاف موجود غم و غصے کے درمیان تشدد میں ہلاک کسانوں کے کنبے سے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ملاقات کی۔
View more
Wed, 06 Oct 2021 23:59:29
اتر پردیش کے لکھیم پور میں گزشتہ دنوں ہوئے تشدد اور 4 کسانوں سمیت 9 لوگوں کی موت کا معاملہ مزید گرم ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔
View more
Wed, 06 Oct 2021 23:56:24
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو 12 سال سے جیل میں قید ایک ملزم کی ضمانت منظور کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے قانونی یا آئینی حقوق کا بروقت تحفظ ہونا چاہیے۔
View more
Wed, 06 Oct 2021 23:52:17
مرکزی حکومت نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کو بتایا کہ میڈیکل سپر اسپیشلیٹیز میں داخلے کے لیے قومی اہلیتی کم داخلہ ٹسٹ ( ای ای ای ٹی ایس ایس 2021) تبدیل شدہ نصاب کے مطابق نہیں ہوگا۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں بنچ کے سامنے حکومت نے کہا کہ ای ای ای ٹی ایس ایس 2022 کا امتحان تبدیل شدہ نصاب کے مطابق لیا جائے گا۔
View more
Wed, 06 Oct 2021 23:39:50
سال 2016-17 میں بھٹکل ٹی ایم سی کی 109 دکانوں کی نیلامی کے بعد جو تنازعہ کھڑا ہوا تھا اور اس منظر میں جو پرتشدد احتجاج کے دوران ٹی ایم سی عمارت میں جو توڑ پھوڑ ہوئی تھی اس تعلق سے کئی افراد پر فوجداری مقدمات دائر کیے گئے تھے ۔ ان مقدمات کی سماعت ابھی تک جے ایم ایف سی کورٹ میں چل رہی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy