Tue, 26 Oct 2021 23:33:35
سپریم کورٹ نے منگل کو لکھیم پور کھیری قتل کیس میں اتر پردیش حکومت کے ’ڈھیلے‘ رویے پر ایک بار پھر کئی سوالات اٹھائے اور گواہوں کو مناسب تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ تفتیش میں تیزی لانے کا حکم دیا۔
View more
Tue, 26 Oct 2021 20:58:41
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے منگل کو پارٹی جنرل سکریٹریوں، ریاستی انچارجوں اور ریاستی کانگریس یونٹوں کے سربراہوں کے ساتھ میٹنگ کی۔
View more
Tue, 26 Oct 2021 20:27:07
مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ عام اجلاس مورخہ 22 ربیع الاول مطابق 29 اکتوبر بروز جمعہ بعد نماز عشاء ٹھیک نو بجے خلیفہ جامع مسجد میں منعقد ہوگا جس میں آمد و صرف کے گوشوارے اور جماعت کی کارگذاری پیش کی جائے گی۔ اجلاس میں عوام الناس کو سوالات کا بھی موقع دیا جائے گا۔
View more
Tue, 26 Oct 2021 17:40:37
دو روز قبل کالی ندی میں مچھلیوں کا شکار کرنے کے دوران جس لڑکے کو مگرمچھ نے اپنے منہ کا نوالہ بنا لیا تھا اور دو دن سے مگر مچھ سمیت لڑکے کی تلاش جاری تھی، آج منگل کو نوجوانوں کی ایک ٹیم نے مگر مچھ کے حلق سے لڑکے کی نعش برآمد کرلی ہے۔
View more
Tue, 26 Oct 2021 17:15:40
سپریم کورٹ نے ہزاروں کروڑ روپے کے سینٹرل وسٹا پروجیکٹ پر سوال اٹھانے والی عرضی پر پیر کو مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا۔ جسٹس اے۔ ایم کھانولکر اور جسٹس سی ٹی روی کمار کی بنچ نے سماجی کارکن راجیو سوری کی درخواست پر مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔
View more
Tue, 26 Oct 2021 17:13:12
قومی راجدھانی دہلی کے اولڈ سیماپوری علاقہ میں منگل کی صبح پیش آنے والے ایک دلخراش حادثہ میں کئی افراد کی جان چلی گئی۔
View more
Tue, 26 Oct 2021 17:08:33
محکمہ پولیس میں بھرتی سے متعلق منعقد کئے گئے امتحانات میں مائیکرو چپ اور بلیو ٹوتھ آلات کا استعمال کرکے بدعنوانی و نقل کرنے والے 9امیدواروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔یہ افراد اتوار کے دن محکمہ پولیس میں سیول پولیس کانسٹیبل کی جائیدادوں پر بھرتی کے لئے منعقد کئے جانے والے تحریری امتحانات میں جوابی پرچے لکھنے کے لئے غیر قانونی طریقوں کا استعمال کررہے تھے۔
View more
Tue, 26 Oct 2021 17:05:24
ایک عورت نے پیر کے دن پنچ شیل نگر، جیورگی روڈ گلبرگہ میں اپنے مکان میں پنے آپ کو اور اپنے بچوں کو آگ لگادی جس کے نتیجہ میں یہ عورت اوراس کی ایک لڑکی جل کر ہلاک ہوگئے جب کہ اس عورت کا تین سالہ بچہ شدید جھلس گیا تھا اور اسے ہسپتال میں شریک کروادیا گیا تھا لیکن آج وہ بھی اپنے زخموں کی تاب نہ لاکرچل بسا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy