ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    ہریانہ: بہادر گڑھ میں تیز رفتار ٹرک نے خاتون کسان مظاہرین کو روندا، تین جاں بحق

    ہریانہ: بہادر گڑھ میں تیز رفتار ٹرک نے خاتون کسان مظاہرین کو روندا، تین جاں بحق

    Thu, 28 Oct 2021 13:15:27 
    ہریانہ کے بہادر گڑھ میں علی الصبح ایک تیز رفتار ٹرک نے خاتون کسان مظاہرین کو روند دیا، اس حادثہ میں تین بزرگ خواتین کی جان چلی گئی اور تین کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔ اطلاع موصول ہونے پر پولیس موقع پر پہنچی اور معاملہ کی جانچ کی جا رہی ہے۔
    بٹ کوائن مافیا میں بی جے پی شامل ہے: سدارامیا

    بٹ کوائن مافیا میں بی جے پی شامل ہے: سدارامیا

    Thu, 28 Oct 2021 12:21:28 
    کمبل کاندھے پر ڈالنے کی روایت کس نے شروع کی؟ کمبل کاندھے پر ڈال کر دوسروں کو تنقید کرنے کا سلسلہ کس نے شروع کیا۔ وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے شروع کیا۔ میں بھی کروبا طبقہ  میں پیدا ہوا ہوں۔ اس لئے کمبل کے معاملے پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں  کیا۔
    بنگلورومیں AY.4.2 کوویڈ کے تین معاملات سمیت ریاست میں 7 معاملات

    بنگلورومیں AY.4.2 کوویڈ کے تین معاملات سمیت ریاست میں 7 معاملات

    Thu, 28 Oct 2021 11:57:42 
      بنگلورو میں AY.4.2کووڈ۔19 کے تین معاملات سمیت ریاست میں 7 معاملات دریافت ہوئے ہیں، غیر ممالک میں ڈیلٹا AY.4.2 کووڈ وائرس کی نئی قسم تیزی سے پھیل رہی ہے۔ اس نئی قسم کے وائرس سے کرناٹک میں بھی 7 افراد متاثر پاگئے ہیں، جن میں 3 افراد کا تعلق بنگلورو سے ہے، محکمہ صحت و خاندانی بہبود کے کمشنر ڈی رندیپ نے یہ اطلاع دی ہے۔ 
    بہار میں 6 سال بعد لالو یادو کا پھر جلوہ،  ’بے ایمان ہیں نتیش، بغیر گولی کے ہی مر جائیں گے‘

    بہار میں 6 سال بعد لالو یادو کا پھر جلوہ، ’بے ایمان ہیں نتیش، بغیر گولی کے ہی مر جائیں گے‘

    Thu, 28 Oct 2021 10:27:59 
    بہابہار کے تاراپور اور کشیشوراستھان کی دو خالی سیٹوں پر 30 اکتوبر کو ووٹنگ ہونی ہے، جس کو لے کر تمام سیاسی پارٹیاں خوب زور لگا رہی ہیں۔ اس درمیان بدھ کو ان دو سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخاب کی اہمیت کا اندازہ اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد پوری طرح صحت مند نہ ہونے کے باوجود بدھ کو انتخابی تشہیر میں شامل ہوئے۔
    عوام پر مہنگائی کی ایک اور مار، پینٹس کے داموں میں 10 فیصد تک کا اضافہ!

    عوام پر مہنگائی کی ایک اور مار، پینٹس کے داموں میں 10 فیصد تک کا اضافہ!

    Thu, 28 Oct 2021 10:22:42 
    مہنگائی کی مار سے عام آدمی پہلے ہی پریشان ہے اور اب گھروں پر رنگ و روغن کرانا بھی مہنگا ہونے جا رہا ہے۔ پینٹس تیار کرنے والی کمپنیوں نے رنگوں کے داموں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشین پینٹس اور برجر پینٹس نے قیمتوں میں اضافہ کے فیصلہ کے سبب 12 نومبر سے پینٹس کے داموں میں 7 سے 10 فیصد تک کا اضافہ ہو سکتا ہے۔
    کانگریس نے پیگاسس کیس پرعدالت کے فیصلے کاخیرمقدم کیا

    کانگریس نے پیگاسس کیس پرعدالت کے فیصلے کاخیرمقدم کیا

    Thu, 28 Oct 2021 00:12:52 
    کانگریس نے بدھ کو سپریم کورٹ کے مبینہ پیگاسس جاسوسی کیس کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ’ستیہ میو جیتے۔‘‘پارٹی کے چیف ترجمان رندیپ سرجے والانے ٹویٹ کیاہے کہ بزدل فاشسٹوں کی آخری پناہ گاہ مبینہ قوم پرستی ہے۔
    بی جے پی رکن اسمبلی کرشنا کلیانی بھی ترنمول کانگریس میں شامل

    بی جے پی رکن اسمبلی کرشنا کلیانی بھی ترنمول کانگریس میں شامل

    Thu, 28 Oct 2021 00:09:09 
     بنگال بی جے پی کو دھکچے لگنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب رائے گنج سے بی جے پی کے ممبر اسمبلی کرشنا کلیانی جنہوں نے یکم اکتوبر کو بی جے پی چھوڑ دی تھی نے قیاس آرائیوں کے مطابق آج پارٹی کے سکریٹری جنرل پارتھو چٹرجی کی موجودگی میں ترنمول کانگریس میں شامل ہوگئے۔
    ہندوتوا وادی مظاہرین کے ہاتھوں تریپورہ کی 16 مساجد میں توڑ پھوڑ، 3 مساجد نذر آتش

    ہندوتوا وادی مظاہرین کے ہاتھوں تریپورہ کی 16 مساجد میں توڑ پھوڑ، 3 مساجد نذر آتش

    Thu, 28 Oct 2021 00:05:34 
    شمال مشرقی ریاست تریپورہ میں حالات دن بدن شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ بنگلہ دیش میں ہندوؤں کے خلاف ہوئے تشدد کی مذمت میں کئی دنوں سے ریاست بھر میں مظاہرے اور ریلیاں جاری تھیں، لیکن یہ ریلیاں شدت اختیار کر گئیں اور ریاست کے مسلمانوں کے خلاف متشدد ہوگئیں۔
    وزیراعلی ملازمتیں فراہم کریں یا مستعفی ہوجائیں: وائی ایس شرمیلا

    وزیراعلی ملازمتیں فراہم کریں یا مستعفی ہوجائیں: وائی ایس شرمیلا

    Thu, 28 Oct 2021 00:02:17 
     وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کی سربراہ وائی ایس شرمیلا نے کہا ہے کہ ہر گھر کو ایک ملازمت یا نہیں تو بے روزگاری کا الاونس فراہم کرنے ولے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے وعدہ پر یقین کرتے ہوئے عوام نے ان کو اقتدار حوالے کیا، تاہم موجودہ صورتحال یہ ہوگئی ہے کہ ریاست میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں نوجوان خودکشی کرنے پر مجبور ہیں۔