Mon, 27 Dec 2021 22:36:29
ہریانہ میں انبالہ-دہلی ہائی وے پر ہیلنگ ٹچ اسپتال کے قریب پیر کی صبح تین ٹورسٹ بسوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں پانچ افراد کی موت ہو گئی اور 10 دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Mon, 27 Dec 2021 22:32:54
دہلی کی ایک عدالت نے پیر کے روز مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے کمار مشرا سے رقم وصولنے کی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار پانچ افراد کو دو ہفتے کی عدالتی حراست میں بھیج دیا۔
View more
Mon, 27 Dec 2021 22:31:31
بی جے پی کے زیر اقتدار ریاستوں میں گرجا گھروں پر حملوں کے بعد کانگریس نے مرکز پر حملہ کیا اور وزیر اعظم کی خاموشی پر سوال اٹھایا۔
View more
Mon, 27 Dec 2021 22:04:45
ملک کی راجدھانی دہلی میں مولانا آزاد میڈیکل کالج کے قریب مختلف سرکاری اسپتالوں کے ریزیڈنٹ ڈاکٹروں نے آج نیٹ پی جی کونسلنگ جلد کرانے کو لے کر احتجاج کیا۔ آپ کو بتا دیں کہ یہ ڈاکٹر نیٹ پی جی کونسلنگ 2021 کو جلد از جلد کرانے کو لے کر احتجاج کر رہے ہیں،
View more
Mon, 27 Dec 2021 22:00:42
وزیر عظم نریندر مودی کے ذریعہ ہندوستان میں 15 سے 18 سال کے بچوں کی کورونا ٹیکہ کاری کو لے کر کیے گئے اعلان کے بعد اس سمت میں تیز پیش رفت دکھائی دے رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ دنوں عوام سے خطاب میں کہا تھا کہ اب 15 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کی ٹیکہ کاری کو منظوری دی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 27 Dec 2021 21:49:58
آسٹریلیا میں اومیکرون ویرینٹ سے پہلی موت کی تصدیق ہوئی ہے جو کہ کورونا وبا کی ایک نئی شکل ہے۔ مقامی محکمہ صحت نے یہ اطلاع دی ہے۔
View more
Mon, 27 Dec 2021 21:18:40
ہندوستان میں کووڈ کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان مرکزی وزارت داخلہ نے کووڈ سے متعلق پروٹوکول اور رہنما خطوط پر عمل آوری کی مدت 31 جنوری تک بڑھا دی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy