Tue, 28 Dec 2021 11:27:23
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے بوسٹر ڈوز کون سا ہوگا، اس حوالے سے پیدا کنفیوژن کو دور کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Tue, 28 Dec 2021 11:25:04
نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ اور ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبدا للہ کا کہنا ہے کہ ہم اپنے آئینی اور جمہوری حقوق کی واپسی اور ریاست کا خصوصی درجہ واپس لانے کی کوشش پر متحد اور پُر عزم ہیں۔
View more
Tue, 28 Dec 2021 11:21:46
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پیر کو چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور میں ایک تقریب کے دوران مہاتما گاندھی کے خلاف کیے گئے مبینہ تبصرہ پر تنقید کی اور بابائے قوم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان کے خیالات کو قید نہیں کیا جا سکتا۔
View more
Tue, 28 Dec 2021 11:19:19
اگلے سال پانچ ریاستوں میں انتخابات ہونے والے ہیں۔ ان میں اتر پردیش سب سے زیادہ زیر بحث ہے۔ 403 /اسمبلی سیٹوں والی اس ریاست میں انتخابی تحریکیں تیز ہو گئی ہیں۔ رہنما سیاسی بیان بازی سے ایک دوسرے کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
View more
Tue, 28 Dec 2021 11:10:02
آل انڈیا ملی کونسل کرناٹک کی مجلس عاملہ کا اجلاس یہاں مولانامصطفی رفاعی، قومی معاون جنرل سکریٹری کی سرپرستی، ریاستی صد رمفتی سید باقر ارشد قاسمی کی صدارت اورریاستی ملی کونسل کے سرپرستان مولانا راہی فدائی اور مولانا عبد الغفور باقوی کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
View more
Tue, 28 Dec 2021 11:05:25
ہماری پارٹی برسراقتدارآنے ایک ہفتہ کے اندریاہماری حکومت کے پہلے سیشن میں ہی انسدادتبدیلی مذہب قانون کومنسوخ کردیاجائے گا۔یہ اعلان سابق وزیراعلیٰ واپوزیشن لیڈرسدارامیانے کیا۔
View more
Tue, 28 Dec 2021 11:01:17
پارٹی میں بڑی تبدیلیاں رونماہورہی ہیں،اس قسم کی خبریں ذرائع ابلاغ (میڈیا)کی پیداوارہیں۔پارٹی اور حکومت کے درمیان مکمل تال میل ہے۔
View more
Tue, 28 Dec 2021 10:53:08
ریاستی حکومت کی جانب سے جاری کووڈ کی نئی گائیڈ لائنس کے تحت بروز منگل 28دسمبر کی رات 10بجے سے نائٹ کرفیو نافذ کردیا جائے گا۔ اس طرح اب ہرروزرات 10 تا صبح 5بجے تک کرفیو جاری رہے گا۔ یہ نیا قانون 7جنوری تک لاگو رہے گا۔
View more
Mon, 27 Dec 2021 23:06:27
بھٹکل جالی پٹن پنچایت کے 13 وارڈوں کے لئے آج پیر کو انتخابات کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس میں قریب65 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ صبح سات بجے شروع ہوکر شام پانچ بجے انتخابی کاروائی مکمل ہوئی اس کے ساتھ ہی 35 اُمیدواروں کی قسمت بیلٹ بوکس میں محفوظ ہوگئی، جس کے نتائج 30 ڈسمبر کو ظاہر ہوں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy