Tue, 17 May 2022 20:10:45
اُترپردیش کی وارانسی میں واقع گیان واپی مسجد کا سروے اور پھر تالاب کے فوارے والے پتھر کو شیولنگ قرار دے کر میڈیا ٹرائیل چلانے پھر نچلی عدالت کا ضلع انتظامیہ کو متعلقہ جگہ کو سیل کرنے کا حکم دینے پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے بھٹکل میں سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کی جانب سے پرانے تحصیلدار دفتر کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں یوگی سرکار اور مرکز کی
View more
Tue, 17 May 2022 19:17:51
انجمن حامئی مسلمین کے تحت چلنے والے انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ منیجمنٹ کے میکانیکل انجینئرینگ شعبہ میں تجدید شدہ کمپیوٹر لیاب کا افتتاح آوز گروپ آف کمپنیز کے چیرمین اور بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے سکریٹری جنرل جناب عتیق الرحمٰن منیری کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔
View more
Tue, 17 May 2022 10:36:11
محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی اور ایلّو الرٹ کے مطابق ساحلی علاقہ میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ جبکہ 18 مئی کے لئے جنوبی کینرا اور اڈپی کے ڈپٹی کمشنروں نے ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے ۔
View more
Tue, 17 May 2022 07:51:26
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی دارالحکومت دہلی میں 63 لاکھ لوگوں کے گھروں اور دکانوں پر بلڈوزر چلانے کی تیاری کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا یہ آزاد ہندوستان کی سب سے بڑی تباہی ہوگی۔
View more
Tue, 17 May 2022 07:39:02
ریاستی حکومت نے حسب توقع بنگلورو کے پولیس کمشنر کمل پنت کا تبادلہ کر دیا اور انکی جگہ ریاستی پولیس کے اڈیشنل ڈائرکٹر جنرل لاء اینڈ آرڈر سی ایچ پرتاپ ریڈی کوشہر کا پولیس کمشنر مقر ر کردیا-
View more
Tue, 17 May 2022 07:35:36
کرناٹک بھر میں پیر سے اسکولس کھل گئے۔ اس کے ساتھ ہی نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا۔ کورونا کی چوتھی لہر کے خدشات اور بعض اضلاع میں گرم لہر کے سبب درجہ حرارت میں اضافہ کے درمیا ن پیر سے ریاستی حکومت نے اسکولس کھول دئیے ریاست بھر میں تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر اسکولوں کو سجایا گیا اور بچوں میں مٹھائیاں تقسیم کر کے ان کا استقبال کیا گیا۔
View more
Tue, 17 May 2022 07:26:41
اتر پردیش، مہاراشٹرا اور دیگر ریاستوں کے بعد اب کرناٹک میں مدرسو ں میں قومی ترانہ پڑھنے کی پابندی کو لے کر ہندو شدت پسند تنظیموں کی طرف سے شروع کی گئی تحریک پر شہر کے شانتی نگر کے رکن اسمبلی این اے حارث نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Tue, 17 May 2022 00:01:36
کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے بینشور دھام میں 132 کروڑ روپے کی لاگت سے بنائے جانے والے پل کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس دوران انہوں نے بانسواڑہ میں ایک جلسہ عام سے خطاب بھی کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy