Mon, 08 Aug 2022 20:34:40
گزشتہ دنوں ہوئی بھاری برسات کے بعد مٹھلّی گرام پنچایت علاقے میں پہاڑی کھسکنے سے چار افراد کی موت واقع ہونے کا جو واقعہ پیش آیا تھا اس کے بعد وہاں پر بسنے والے لوگ خوف اور خدشات میں گھر گئے ہیں ۔
View more
Mon, 08 Aug 2022 20:17:28
سنیچر کے دن پوری رات برسنے والی بھاری بارش کی وجہ سے منڈلّی میں واقع سرکاری اسکول نمبر 1 کی دیوار گر گئی اور چھت کا ایک حصہ بھی منہدم ہوگیا ۔ واردات اتوار کو پیش آئی۔ یہ تو اچھا ہوا کہ اتوار ہونے کی بنا پر اسکول میں چھٹی تھی، اس لئے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔
View more
Mon, 08 Aug 2022 17:04:49
گذشتہ ہفتہ بھٹکل میں ہوئی زبردست بارش میں جہاں کئی مکانوں ، دکانوں اور کھیتوں وغیرہ کو نقصان پہنچا وہیں ماہی گیروں کی کشتیاں اور مچھلیوں کا شکار کرنے والی بوٹوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، کئی ماہی گیروں کی کشتیاں سمندر میں بہہ کر لاپتہ بھی ہوئی ہیں تو بعض کی کشتیاں سمندر میں تیرتی ہوئی دوسرے اضلاع میں بھی کافی خراب حالت میں ملنے کی اطلاعات ہیں۔
View more
Mon, 08 Aug 2022 13:38:13
نوئیڈا میں ایک خاتون کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے بی جے پی لیڈر شری کانت تیاگی پر ضلع اتھارٹی کی کارروائی شروع ہو گئی ہے اور گرینڈ اومیکس سوسائٹی میں موجود اس کی غیر قانونی تعمیر کو مسمار کر دیا گیا ہے۔ اس معاملے پر پہلے سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو اور اب کانگریس کی قومی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے بی جے پی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 08 Aug 2022 12:53:16
نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے پیر، 8 اگست کو ’جے ای ای (مینز) سیشن 2‘ کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ جے ای ای (مینز) کے دوسرے سیشن میں 24 طلبا نے 100 فیصد نمبر حاصل کیے ہیں۔ اس سے قبل گزشتہ ماہ جاری ہونے والے جے ای ای (مینز) کے پہلے سیشن میں کل 14 طلبہ نے 100 فیصد نمبر حاصل کیے تھے۔
View more
Mon, 08 Aug 2022 12:13:04
بہار میں جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) اور بی جے پی کا اتحاد ٹوٹنے کے دہانے پر ہے۔ ذرائع کے مطابق جے ڈی یو جلد ہی بی جے پی سے علیحدگی کا اعلان کر سکتی ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ جے ڈی یو، آر جے ڈی، بایاں محاذ اور کانگریس کے ساتھ متبادل حکومت بنانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔
View more
Mon, 08 Aug 2022 11:51:42
ہندوستانی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کا پانچواں ٹی20 میچ اتوار کو 88 رنوں کے بڑے فرق سے جیت لیا۔ اسی کے ساتھ ٹیم انڈیا نے 5 میچوں کی ٹی20 سیریز 1-4 سے اپنے نام کیا۔ فلوریڈا کے لاڈرہل میں کھیلے گئے اس مقابلے میں ہندوستان نے مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹ پر 188 رن بنائے۔
View more
Mon, 08 Aug 2022 11:47:53
بہار کی سیاست میں اچانک ہلچل تیز ہوگئی ہے۔ایک طرف جہاں آر سی پی سنگھ نے بدعنوانی کے الزام پر پارٹی قیادت کی جانب سے باز پرس پر پارٹی کو ہی خیر باد کہہ دیا ہے وہیں دوسری جانب نتیش کمار نے اچانک پیر کو اپنے تمام اراکین اسمبلی کی میٹنگ طلب کرلی ہے۔
View more
Mon, 08 Aug 2022 11:42:50
آزادی کے75سال کی منا سبت سے منائے جا رہے امرت مہا اتسو کے موقع پر بنگلور شہر کے مسافروں کیلئے بنگلور میٹرو پالیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن(بی ایم ٹی سی)نے مزید 75 الیکٹرک بسوں کو سڑکوں پر دوڑانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy