Sun, 23 Oct 2022 02:19:56
اسکول کے ٹرمنل امتحانات کے دوران نقل نویسی کے شبہ میں لباس اتارنے پر مجبورکرنے پر توہین محسوس کرتے ہوئے نویں کلاس کی طالبہ نے موت کو گلے لگالیا جس پر ایک ٹیچر کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ اسکول ہیڈمسٹریس کو معطل کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 22 Oct 2022 23:25:34
سپریم کورٹ نے نفرت آمیز خطاب کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کرنے کی ہدایت دیتے ہوۓ کہا کہ نفرت کا ماحول پورے ملک پر حاوی ہو گیا ہے۔نفرت آمیز بیانات کے معاملے میں کسی کا مذہب دیکھے بغیر فوری کارروائی کی جائے۔ عدالت نے کہا کہ اس کے لئے افسران، عدالت کی ہدایت یا حکومت کی جانب سے احکامات ملنے کا انتظار نہ کر ے بلکه از خود نوٹس لے کر کارروائی شروع کریں
View more
Sat, 22 Oct 2022 15:23:38
مینگلور 22/ اکتوبر (ایس او نیوز) پڑوسی ریاست کیرالہ کے سرحدی ضلع کاسرگوڈ کے اوپلا کے بیکور گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں سائنس نمائش گاہ کے لئے ڈالا گیا چھپّراچانک بیٹھ جانے سے 59 افراد زخمی ہوگئے جن میں زیادہ تر طالب علم بتائے گئے ہیں
View more
Sat, 22 Oct 2022 15:19:04
بنٹوال - دھرمستھلا نیشنل ہائی وے پر مانیہلا کے قریب ایک بس نے دو کاروں کو ٹکر ماری جس کے نتیجہ میں ایک شخص کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت میسکام کے اسسٹنٹ ایکزیکٹیو انجینئر پروین جوشی (45 سال) کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔
View more
Sat, 22 Oct 2022 15:09:38
عدالت میں پیش کرنے کے بعد ملزم کو ڈسٹرکٹ جیل لیجاتے وقت محافظ پولیس والوں پر حملہ کرکے ملزم قریبی جنگل میں فرار ہونے کی واردات ہیریاڈکا جیل کے پاس پیش آئی ہے۔
View more
Sat, 22 Oct 2022 12:23:58
مدھیہ پردیش کے ریوا میں سنیچر علی الصبح پیش آئے ایک دردناک حادثہ میں کم ازکم 14 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے
View more
Sat, 22 Oct 2022 11:53:39
ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر مولئی موہیلن کا بینگلورو تبادلہ کردیا گیا ہے اور ان کی جگہ پر ضلع ڈپٹی کمشنر کی حیثیت سے پربھو لنگا کلوٹّی کی تعیناتی عمل میں آئی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy