Mon, 28 Nov 2022 12:31:26
ووٹرلسٹوں میں مبینہ ہیراپھیری،چھیڑ چھاڑ اور چیلومے نامی ادارے کے کارکنوں کو سرکاری عہدیداروں کا فرضی شناختی کارڈ دینے کے معاملے کی سختی سے جانچ کرتے ہوئے شہر کی پولیس نے اب تک اس کیس میں 11 افراد کو گرفتار کیا ہے -
View more
Mon, 28 Nov 2022 12:17:13
) مہاراشٹر کے چندر پور میں بلارشاہ ریلوے اسٹیشن پر فٹ اوور برڈج کا ایک حصہ گرنے سے ایک بڑا حادثہ پیش آیا- کئی مسافر تقریباً 60فٹ کی بلندی سے پٹری پر پل سے گر گئے- حادثے میں 20مسافر زخمی ہو گئے-8 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے-
View more
Mon, 28 Nov 2022 12:03:34
چار بار کی عالمی چیمپئن جرمنی نے قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ مقابلے میں اسپین کے ساتھ 1-1 سے ڈرا میچ کھیلا اور آخری 16 میں پہنچنے کی امید کو برقرار رکھا ہے۔
View more
Sun, 27 Nov 2022 22:24:41
کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے اتوار کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے نام پر صرف جھانسہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ گجرات کے نوجوان اس کی اصلیت کو سمجھ چکے ہیں اور اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو اس کا مناسب جواب ملے گا۔
View more
Sun, 27 Nov 2022 22:21:10
سائبر نیوز نے رپورٹ کیا کہ تقریباً 48.7 ملین صارفین کے واٹس ایپ فون نمبرز چوری کر لیے گئے ہیں اور ایک "معروف" ہیکنگ کمیونٹی فورم پر فروخت کے لیے دستیاب کرائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لیک ہونے والے ڈیٹا سیٹ میں مبینہ طور پر 84 ممالک کے واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا موجود ہے۔
View more
Sun, 27 Nov 2022 22:17:04
مدھیہ پردیش میں کانگریس کی 'بھارت جوڑو یاترا' جاری ہے۔ پدیاترا میں کافی بھیڑ جمع ہو رہی ہے۔ روزانہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ پد یاترا میں شامل ہو رہے ہیں۔ راہل گاندھی کو آج 'بھارت جوڑو یاترا' کے دوران بلٹ موٹر سائیکل چلاتے ہوئے دیکھا گیا۔ اس جی تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آگئی ہیں۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلٹ موٹر سائیکل چلاتے وقت راہل گاندھی سر پر ہیلمٹ پہنے ہوئے ہیں اور سیکورٹی اہلکار لوگوں
View more
Sun, 27 Nov 2022 22:06:16
حال ہی میں صدر دروپدی مرمو نے مدھیہ پردیش میں دو دن کا قیام کیا۔ ریاستی حکومت کی طرف سے شہڈول ضلع کے لال پور میں برسا منڈا جینتی کے موقع پر منعقدہ ’آدیواسی گورو دیوس‘ میں مدھیہ پردیش 'پی ای ایس اے' اصول کے باضابطہ نفاذ کا اعلان کیا گیا۔
View more
Sun, 27 Nov 2022 22:02:27
کانگریس نے کہا ہے کہ پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا نے نہ صرف پارٹی تنظیم اور کارکنوں کا جوش بڑھایا ہے بلکہ ملک کے سیاسی منظر نامے کو بھی بدل دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy