Mon, 28 Nov 2022 22:41:11
دائیں ہاتھ کے سلامی بلے باز ریتوراج گائیکواڈ نے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پیر کے روز ایک اوور میں ریکارڈ 7 چھکے لگائے، یہ کارنامہ لسٹ اے کرکٹ میں پہلی بار ہوا۔
View more
Mon, 28 Nov 2022 22:35:25
ہریانہ میں حال ہی میں اختتام پذیر ضلع پریشد کے انتخاب میں برسراقتدار بی جے پی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اسے سات اضلاع میں ضلع پریشد کی 102 سیٹوں میں سے صرف 22 سیٹوں پر کامیابی ملی۔
View more
Mon, 28 Nov 2022 22:28:20
ایسے حالات میں جبکہ ایلن مسک ٹوئٹر کو پوری طرح سے بدلنے کا کام کر رہے ہیں، کم از کم 5.4 ملین ٹوئٹر صارفین کے ریکارڈ ایک ’انٹرنل بگ‘ کے ذریعہ سے چوری ہو گئے ہیں اور ایک ہیکر فورم پر آن لائن لیک ہو گئے ہیں۔
View more
Mon, 28 Nov 2022 22:22:54
گجرات اسمبلی انتخاب سے قبل بی جے پی کو مزید ایک بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ریاست کے سابق وزیر اور بی جے پی کے سرکردہ لیڈروں میں شامل جئے نارائن ویاس نے کانگریس کا دامن تھام لیا ہے۔
View more
Mon, 28 Nov 2022 22:17:23
کانگریس کے سینئر لیڈر اور دہلی کی شیلا دیکشت حکومت میں بجلی وزیر رہ چکے اجئے ماکن نے پیر کے روز دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ سے ان کی رہائش پر پہنچ کر ملاقات کی۔ ان کے ساتھ شیلا دیکشت حکومت میں بجلی وزیر رہ چکے دو مزید لیڈران ہارون یوسف اور نریندر ناتھ بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملے۔
View more
Mon, 28 Nov 2022 19:14:58
دو دن پہلے اپنی ہم جماعت ہندو لڑکی کے ساتھ بس میں سفر کرنے پر ہندو نوجوانوں کی ٹولی نے مسلم لڑکے پر حملہ کیا تھا اس معاملہ میں کدری پولیس نے 3 ملزمین کو گرفتار کیا ۔
View more
Mon, 28 Nov 2022 19:01:56
پونجالکٹے پولیس نے کودرو میں چل رہے ایک غیر قانونی ذبیحہ خانے پر چھاپہ ماری کے بعد بیف اور موٹر بائک ضبط کرنے کے علاوہ ملزم کو گرفتار کیا ۔
View more
Mon, 28 Nov 2022 12:55:51
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا چھٹے دن آج صبح اندور سے مدھیہ پردیش کے برولی گاؤں کی طرف روانہ ہوئی۔ ان کے ساتھ کانگریس کے درجنوں سینئر رہنما اورافسران کے علاوہ ہزاروں کارکنان بھی موجود ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy