گلبرگہ ، 24جولائی(ایس او نیوز)شہر میں افواہوں کے ذریعہ کیس کو کمزر کرنے پولیس کی سازش،5؍جولائی کو دن دھاڑے نو رالدین کو جالائی 18؍دن ہوگئے مگر پولیس محکمہ اب تک کسی بھی طریقہ کے گرفتار ی میں ناکام ہے۔اور شہر میں دن بہ دن قتل کی واد تیں عام ہوگئی جسکو روکنے میں بھی پولیس ناکام ہے ۔جب سے گلبرگہ میں نئے IGPآئے ہیں شہر میں قتل عام وہ لوٹ کی ورادتیں عام ہوگئی ہیں۔اورضلع SPبھی کو بھی تحقیقات کرنے میں دشواری آرہی ہے۔اور وہ آذادانہ طور پر کام بھی نہیں کر پارہے ہیں۔نورالدین کے کیس میں اب تک بھروسے کے علاوہ کچھ بھی حاصل نہیں ہوا چیف منسٹر ،ضلع انچارج منسٹراور آئی ٹی،بی ٹی منسٹر کی موجودگی میں تیقین دیاگیا تھا کہ خاطیوں کو فوراً گرفتار کیاجائے گا۔اور نورالدین کے خاندان کو موافع دیاجانگا اسمسیں بھی کسی بھی طرح کی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔اور شہر میں افواہوں کا بازار گرم ہے ،پہلے کسی شادی شدہ عورت کے ساتھ ناجائز تعلقات کی بات گئی،پھر رشتہ داروں پر اب پولیس کودکش کا معاملہ بتارہی ہے جسمیں کوئی سچائی نہیں ہے۔افواہ کے آڑ میں پولیس بے قصور کو بھی پھنسا سکتی ہے۔عوام الناس سے اپیل ہے کے افواہوں پر دھیان نہ دیں ،خاطی کوئی بھی ہو پولیس فوراً انہیں پیش کیا جائے ۔اگر ساتھ دنوں میں اہل خاطیوں کو گرفتار کرنے میں پولیس ناکام رہیں تو گلبرگہ کی سبھی ہندو مسلم ،دلت تنظیموں اور سیاسی طاقتیں ایک سخت احتجاجی منظم کریں گے ۔پریس کانفرنس میں محمد اقبال پاپو لر فرنٹ کرناٹک اسٹیٹ اگزی کیٹوکونسل ممبر،سید مظہر حسین اڈوکیٹ صدرگلبرگہ مسلم ویلفیر اسو یشین ،شاہد نصیر ضلع جنرل سیکریٹری SDPIگلبرگہ مبین احمد W.P.I یوٹو لیٹور ،منجونا تھونا ولکر ،کنڈگا کرناٹک رکشنا وید کے ،مولانا عتیق الرحمن آل انڈیا امامس کونسل گلبرگہ ،موجود تھے۔