ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / کرن رجیجو ناگا لینڈ کے سیلاب سے متاثر علاقوں کا دورہ کریں گے 

کرن رجیجو ناگا لینڈ کے سیلاب سے متاثر علاقوں کا دورہ کریں گے 

Sun, 05 Aug 2018 00:24:11    S.O. News Service

نئی دہلی:4/ اگست (ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا) امورداخلہ کے وزیر مملکت کرن رجیجو آفات ناگہانی کے بندوبست سے متعلق اتھارٹی (این ڈی ایم اے) وزارت داخلہ، وزارت سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہ اور نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس کے افسران کی ایک ٹیم کے ساتھ کل ناگالینڈ کے سیلاب اور زمین کے تودے گرنے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔مذکورہ ٹیم دیماپور اور کوہیما اضلاع کے سیلاب اور زمین کے تودے گرنے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے گی اور سرچ، بچاؤ اور راحت سے متعلق مرکزی اور ریاستی حکومت اور دیگر ایجنسیوں کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کا ریاست کے وزیراعلیٰ ، چیف سکریٹری اور ریاست کے دیگراعلیٰ حکام کے ساتھ جائزہ لے گی۔


Share: