ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / نائب صدر نے ملک کے باشندوں کو ہولی کی مبارکباد دی 

نائب صدر نے ملک کے باشندوں کو ہولی کی مبارکباد دی 

Mon, 13 Mar 2017 01:23:09    S.O. News Service

نئی دہلی:12/مارچ(ایس  او نیوز/آئی این ایس انڈیا)نائب صدر حامد انصاری نے ہولی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔اپنے مبارکبادی پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہولی کارنگوں کے تہوارسے موسم بہار کا آغاز ہو تا ہے اور ا س کے ذریعہ برائی پر اچھائی کی جیت کا جشن منا یا جاتا ہے۔انہوں نے کہاکہ میں رنگوں کے تہوار ہولی کے مبارک موقع پر ملک کی عوام کو نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔واضح رہے کہ یہ تہوارپورے ملک میں روایتی جوش وخروش کے ساتھ منایا جاتا ہے، ہولی کا رنگوں کے تہوار سے موسم بہارکاآغازہو تاہے اوراس میں برائی پر اچھائی کی جیت کا جشن منا یا جا تا ہے، یہ تہوار ہماری زندگی میں امن، ہم آہنگی، خوشحالی اورخوشی لاتا ہے۔


Share: