ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / شادی کی تقریب میں چلائی گئی گولی سے 1 شخص زخمی، 3 کے خلاف مقدمہ درج

شادی کی تقریب میں چلائی گئی گولی سے 1 شخص زخمی، 3 کے خلاف مقدمہ درج

Fri, 04 Nov 2016 19:08:53  SO Admin   S.O. News Service

مظفرنگر، 4 ؍نومبر(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )یہاں ایک شادی کی تقریب کے دوران کی گئی فائرنگ میں گولی لگنے سے ایک شخص کے زخمی ہو جانے کے بعد دولہے کے والدسمیت 3 لوگوں کے خلاف ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس نے آج بتایا کہ کل رات یہاں ایک شادی ہال میں شادی کی تقریب کے دوران خوشی میں چلائی گئی گولی سے دولھن کے لواحقین انیس احمد زخمی ہو گئے۔انہوں نے بتایا کہ واقعہ کے بعد دلہے کے والد فرید احمد، شادی ہال کے مالک ہارون اور ایک دوسرے شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔واقعہ کے بعد شادی کی تقریب ملتوی کر دی گئی ۔


Share: