ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / سونیا گاندھی نے شاستری کو خراج عقیدت پیش کیا

سونیا گاندھی نے شاستری کو خراج عقیدت پیش کیا

Sun, 02 Oct 2016 20:35:32  SO Admin   S.O. News Service

نئی دہلی، 2 ؍اکتوبر(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )کانگریس صدر سونیا گاندھی نے آزاد ہندوستان کی تاریخ کے سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کومتاثر کن شخصیت قرار دیتے ہوئے آج ان کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔سونیا نے کانگریس اور آزادی کے تئیں شاستری کے عزم کو یاد کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کو تنظیمی کاموں میں ماہر بتایا، جنہوں نے اپنی آخری سانس تک پارٹی اور ملک کی مسلسل خدمت کی۔سونیا نے کہا کہ شاستری نے عوامی زندگی میں اعلی سطحی نمونہ پیش کیا۔


Share: