ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / راجستھان کا بجٹ 12 فروری کو پیش ہوگا

راجستھان کا بجٹ 12 فروری کو پیش ہوگا

Sun, 11 Feb 2018 11:30:43    S.O. News Service

جے پور 10 فروری (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) راجستھان کی وزیر اعلی وسندھرا راجے 12 فروری کو اسمبلی میں سال 2018۔2019 کا بجٹ پیش کریں گی۔ سرکاری ذرائع نے اس کی اطلاع دی ، وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے کے پاس خزانہ کی بھی وزرات ہے ۔ ریاستی اسمبلی کے اس سال کے آخر میں انتخابات ہونے کی وجہ سے بجٹ میں راحت کے اعلانات ہونے کا امکان ہے۔


Share: