ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / حاکم دبئی کا عالمی مسرت کونسل کے قیام کا اعلان

حاکم دبئی کا عالمی مسرت کونسل کے قیام کا اعلان

Mon, 20 Mar 2017 21:04:47    S.O. News Service

ریاض،20مارچ(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد نے عالمی مسرت کونسل کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ حاکم دبئی نے کولمبیا یونیورسٹی کے ’پائیدار ترقی‘ کے شعبے کے استاد جیفر ساکس کی نگرانی میں عالمی مسرت کونسل قائم کی ہے جس میں مختلف شعبوں وابستہ 12 شخصیات کو رکن مقرر کیا گیا ہے۔
میری نیند میں کیوں خلل ڈالا؟
 


Share: