ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل اور ہوناور میں کل بدھ کو صبح سے دوپہر تک نہیں رہے گی الیکٹری سٹی

بھٹکل اور ہوناور میں کل بدھ کو صبح سے دوپہر تک نہیں رہے گی الیکٹری سٹی

Tue, 03 Sep 2024 19:16:31    S.O. News Service

بھٹکل 3/ ستمبر (ایس او نیوز)  بھٹکل میں کل بدھ کو صبح دس بجے سے دوپہر بارہ بجے تک  الیکٹری سٹی نہیں رہے گی۔اس بات کی اطلاع بھٹکل ہیسکام کے  اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے دی۔ انہوں نے بتایا کہ  اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر اور کے پی ٹی سی ایل، کمٹہ  کے نوڈل آفیسر  کی نگرانی میں  بدھ کو صبح دس بجے سے بارہ بجے کے درمیان 110KV ہوناور اور مرڈیشور وی وی سینٹر میں ہنگامی طور پر  مینٹیننس کے کام کی وجہ سے ہوناور کے ساتھ ساتھ بھٹکل تعلقہ میں بھی  بجلی سپلائی بند رہے گی۔

ہیسکام کی طرف سے عوام سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ تعاون کریں۔


Share: