ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / آدی اڈپی میں نیشنل ہائی وے کی خستہ حالت - مخصوص بہروپ کے ساتھ  انوکھا احتجاج

آدی اڈپی میں نیشنل ہائی وے کی خستہ حالت - مخصوص بہروپ کے ساتھ  انوکھا احتجاج

Wed, 28 Aug 2024 19:37:17    S.O. News Service

اُڈپی،   28 / اگست (ایس او نیوز) آدی اڈپی میں نیشنل ہائی وے کی انتہائی بدترین خستہ حالت کی طرف متعلقہ محکمہ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے ایک خاص بہروپ کے ساتھ احتجاج درج کیا گیا ۔
    
کرشنا جنم اشٹمی کے کے موقع ہندو دھرم کی روایات سے منسوب کچھ خاص لباس اور بہروپ کے ساتھ بیچ سڑک پر دو افراد کھڑے نظر آئے جس کے ذریعے اس سڑک کی وجہ سے درپیش خطرے کو نمایاں کیا گیا تھا ۔ 
    
خیال رہے کہ نیشنل ہائی کا تعمیراتی کام جاری ہے جس کی وجہ سے نیشنل ہائی وے پوری طرح گڈھوں سے بھر گیا ہے اور موٹر سواریوں کے لئے قدم قدم پر خطرہ نظر آتا ہے ۔ عام لوگوں کے مسئلہ کو انوکھے انداز میں اجاگر کرنے والا یہ منظر سوشیل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہوئی ہے ۔ 


Share: