Wed, 05 Feb 2025 07:39:12
ریاست کرناٹک میں مائیکرو فائنانس اداروں کے ذریعے قرض داروں کو ہراساں کیے جانے کے واقعات میں اضافے کے پیش نظر حکومت نے اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے سخت اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے
View more
Sat, 01 Feb 2025 14:02:21
"تمہارے دیے گئے قرض نے میری بیٹی کو مجھ سے چھین لیا۔ سود کی قسطیں بھرنے کے بجائے اگر میں اس کی دوا لے لیتی تو شاید وہ زندہ رہتی۔"
View more
Sat, 01 Feb 2025 11:46:55
مائکرو فائنانس یا چھوٹے قرضے کے نام پر سماج کے پچھڑے طبقے سے بھاری سود وصول کرنے اور قرض کی ادئیگی کے سلسلے میں ہراسانی کرنے کے خلاف 'دھرمستھلا گرامین ابھیرودی سنگھا' کے خلاف ریاست بھر میں مختلف مقامات پر پولیس اسٹیشن میں شکایتیں درج کروائی گئی ہیں اور اس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ایف آئی آر بھی درج کر لیا ہے ۔
View more
Thu, 30 Jan 2025 13:33:44
اترپردیش کے پریاگ راج میں ہونے والے مہا کنبھ میلہ میں بدھ کو عوامی ہجوم زیادہ ہونے کی وجہ سے جو بھگڈر مچی اور کم ازکم چالیس افراد ہلاک ہوئے، اُن میں کرناٹک کے بیلگاوی سے تعلق رکھنے والے چار لوگ بھی شامل ہیں۔
View more
Wed, 29 Jan 2025 19:02:32
کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارامیا نے کمرشیل عدالتوں میں مقدمات کے جلد تصفیے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیر برائے ریونیو کرشنا بائرے گوڑا کو ہدایت دی کہ صرف تعداد میں کمی کافی نہیں بلکہ معیار کا بھی خیال رکھا جائے تاکہ اپیلوں میں بھی کمی ہو۔
View more
Wed, 29 Jan 2025 18:19:17
کو ڈی گیہلی پولیس نے چھ افراد کو گرفتار کیا ہے جو گھروں میں گھس کر زیورات، نقدی اور سڑکوں پر چلتی خواتین سے ہار چھین لیتے تھے۔ گرفتار ہونے والوں میں تبریز علی، مدوشاہ، علی سراج، صادق رفیق خان، عباس علی، اور ابو تراب شامل ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ گرفتار افراد سے 450 گرام سونے کے زیورات ضبط کیے گئے ہیں جن کی مالیت 28.50 لاکھ روپے ہے۔
View more
Wed, 29 Jan 2025 17:41:43
کرناٹک ہائی کورٹ نے گزشتہ روز ایک عبوری حکم جاری کرتے ہوئے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ وزیر اعلیٰ سدارامیا کی اہلیہ پاروتی کو میسور اربن ڈیولپمنٹ بورڈ (MUDA) کیس میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے حوالے سے جاری سمن پر روک لگا دی۔
View more
Wed, 29 Jan 2025 17:35:58
محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیم نے آج صبح بیلگاوی میں دو تاجروں کی رہائش گاہوں اور دفاتر پر چھاپے مارے ہیں۔ چھاپہ مار کارروائی میں ونود رود نوار اور پشپد انت دود نوار کے گھروں اور دفاتر کو نشانہ بنایا گیا ہے
View more
Wed, 29 Jan 2025 10:36:46
کرناٹک پولیس نے انفوسس کے شریک بانی کرس گوپال کرشنن، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس (IISC) کے سابق ڈائریکٹر بلرام اور دیگر 16 افراد کے خلاف ایس سی/ایس ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy